ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

ملکی جاری کھاتہ اس سے قبل مالی سال 2011 میں 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا

جمعہ 18 جولائی 2025 18:33

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس ریکارڈ ہوا۔

(جاری ہے)

مالی سال 2023-24 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ (جاری کھاتہ) 2 ارب ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا جب کہ گزشتہ مالی سال 2024-25 میں کرنٹ اکانٹ 2.1 ارب ڈالر سرپلس رہا۔ملکی جاری کھاتہ اس سے قبل مالی سال 2011 میں 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا ۔مرکزی بینک کے مطابق جون 2025 میں جاری کھاتہ 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا جب کہ جون 2024 میں جاری کھاتہ 50 کروڑ ڈالر خسارے کا شکار تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ  کا  حبیب بینک لمیٹڈ  کے ریجنل ہیڈ ریٹیل   سمیت  سینئر نمائندوں ..

ایس ای سی پی  کا  پاکستان کے سوشل سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے میں انشورنس کے کردار کا احاطہ،رپورٹ جاری ..

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا  اضافہ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں نادرا کا ای سہولت کانٹر قائم کیا جائے گا،قیصر شمس گچھا

یوورو زون میں  مہنگائی کی سالانہ شرح  اضافے سے 2 فیصد تک پہنچ گئی

جاپان میں چاول کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس جلد  اسلام آباد میں  جدید ترین نمائشی مرکز قائم کرے گا، ناصر منصور قریشی

ہنرمند پنجاب پروگرام کاافتتاح ،پاکستان کا پہلا اسکالرشپ کارڈ بھی جاری

پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سرکاری اداروں میں چائنا ڈیسک قائم کرنے کی تجویز

زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.95ارب ڈالرہوگئے

معاشی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ

س حد چیمبر نے حکو مت کے ساتھ کامیا ب مذاکر ات کے بعد 19جولا ئی کی ہڑتال ملتوی کر نے کا اعلان