ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900روپے کی کمی

جمعرات 24 جولائی 2025 21:09

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900روپے کی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2025ء)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاو میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900روپے کی کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 5058روپے کمی ہوئی ہے۔اس کمی سے 10 گرام سونا 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہو گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے   سٹریپسلز   بارے گمراہ کن اشتہارات پر ریکٹ بینکیزر سے 15 کروڑ روپے کا جرمانہ ..

چینی کی 200روپے کلو فروخت جاری ،درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

پاکستان میں انشورنس کے شعبہ کا مستقبل روشن ہے، میاں رضوان

ڈالرکی قلت سے کاروباری برادری پریشان ہے،میاں زاہد حسین

سیالکوٹ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے رہائشی علاقوں میں قائم   80 ٹینریاں سیل

برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

پاکستان میں ٹیکس وصولیوں کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ہے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کم از کم 100بیسس کمی ہونی چاہیے ‘ خادم حسین

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  اور  ایور کیئر ہسپتال لاہور کے  مابین مفاہمی  یادداشت پر دستخط

شرحِ سود کو آئندہ مالیاتی پالیسی میں 6 فیصد تک لایاجائے،احمد چنائے

فرنیچر ایسوسی ایشن کے وفد کالاہور چیمبرکا دورہ ، غیر منظم نمائشوں سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا

ایس ای سی پی نے الف فنانس پرائیویٹ لمیٹڈ کو انویسٹمنٹ فنانس سروسز کا لائسنس جاری کر دیا