انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پیر 28 جولائی 2025 18:52

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 21 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 49 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 751 روپے 46 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 735 روپے 59 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 927 روپے 89 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 69 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 285 روپے 30 پیسے اور قیمت فروخت 286 روپے 30 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد  کی ..

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  کے صدر ناصر منصور قریشی کا ڈھاکہ چیمبر آف کامرس  سے خطاب، بنگلہ دیشی تاجروں ..

سرپرست اعلی ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر کی کاوش بغیر ڈیوٹی  درآمدی کپاس،دھاگہ اور کپڑا پر 18فیصد ڈیوٹی ..

سبزیوں کی  برآمدات میں جون   کے دوران 29.31 فیصد کمی ہوئی  ، پی بی ایس

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال  کے دوران 23.75 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مصالحہ جات کی  درآمد  میں جون   کے دوران 14.81 فیصد  کمی ہوئی  ،  شماریات بیورو

پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی فوری کمی صنعتی بحالی اور روزگار بڑھانے کے لیے ناگزیر؛ ایف پی سی سی آئی، ..

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

ماحولیاتی تحفظ ایجنسی(ای پی اے) فیلڈ آفس سیالکوٹ کی ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی

تین روزہ الیکٹرسٹی پاکستان اور ای وی ایس ورلڈ نمائش    یکم اگست  سے شروع ہو گی

بیجنگ ہمیشہ پاکستان کا قابل اعتماد، اسٹریٹجک ،مضبوط سرمایہ کار شراکت دار رہا ہے،خادم حسین