ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

بدھ 30 جولائی 2025 14:56

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2025ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود میں 5فیصد کمی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ شرح سود میں بڑی کمی سے صنعتی سرگرمیاں بحال ، برآمدی مسابقت میں اضافہ ہو گا جبکہ شرح سود کم ہونے سے سرمایہ کاری میں اضافہ، قرضوں میں ساڑھے 3ٹریلین روپے کمی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی سے پاکستانی برآمدات کو عالمی منڈیوں میں جگہ ملے گی ،معاشی اشاریے مثبت،مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانا ضروری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسٹیٹ بینک آف پاکستان پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی کر کے اسے سنگل ڈیجٹ تک لائے، افتخار علی ملک

دوستانہ کاروباری ماحول کی وجہ سے معاشی نمو   درست سمت چل رہی ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

مریم نواز کے انقلابی اقدامات کی بدولت صوبہ دنیا بھر میں رول ماڈل ،سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ..

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد  کی ..

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  کے صدر ناصر منصور قریشی کا ڈھاکہ چیمبر آف کامرس  سے خطاب، بنگلہ دیشی تاجروں ..

سرپرست اعلی ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر کی کاوش بغیر ڈیوٹی  درآمدی کپاس،دھاگہ اور کپڑا پر 18فیصد ڈیوٹی ..

سبزیوں کی  برآمدات میں جون   کے دوران 29.31 فیصد کمی ہوئی  ، پی بی ایس

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال  کے دوران 23.75 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مصالحہ جات کی  درآمد  میں جون   کے دوران 14.81 فیصد  کمی ہوئی  ،  شماریات بیورو

پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی فوری کمی صنعتی بحالی اور روزگار بڑھانے کے لیے ناگزیر؛ ایف پی سی سی آئی، ..