- Home
- Business
- Business News
- ایس ای سی پی نے سٹریٹجک اقدامات کے ذریعے میوچوئل فنڈز میں تبدیلی کا آغاز کر دیا
ایس ای سی پی نے سٹریٹجک اقدامات کے ذریعے میوچوئل فنڈز میں تبدیلی کا آغاز کر دیا
جمعہ 1 اگست 2025 20:10

(جاری ہے)
ایم یو ایف اے پی کا وسیع کردہ دائرہ کار اب صنعت میں اخلاقی اصولوں اور پیشہ وارانہ مہارت کو فروغ دینے، تحقیق کر نے اور اس کا تبادلہ کرنے، عالمی معیار کے مطابق انڈسٹری کے اصول و ضوابط بنانے میں مدد دینے، انسپکشن کے ذریعہ قوانین کی نگرانی کرنے، تنازعات کے حل میں ثالثی کرنے اور مالی شمولیت، سرمایہ کاروں تک رسائی اور آگاہی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لئے اقدامات نافذ کرنے جیسے کاموں پر مشتمل ہے۔
اس کے علاوہ ایم یو ایف اے پی ٹرسٹ ڈیڈز اور آفرنگ ڈاکومنٹس جیسے بنیادی دستاویزات کا جائزہ لے گا، انڈسٹری کے لئے معیاری دستاویزات اور رپورٹنگ کا نظام اپنائے گا اور بالآخر ایک ایسا میوچوئل فنڈ نظام قائم کرے گا جو زیادہ مؤثر، شفاف، اور سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ہو۔ڈیجیٹل اے ایم سی فریم ورک کی منظوری سے ٹیکنالوجی میں جدت آئے گی، مارکیٹ تک رسائی بڑھے گی، اور صنعت کی ترقی کو فروغ ملے گا۔یہ فریم ورک داخلے کی رکاوٹیں کم کرے گا، عام سرمایہ کاروں کی شمولیت میں اضافہ کرے گا، اور میوچوئل فنڈز میں سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر ڈیجیٹل رسائی فراہم کرے گا۔مزید یہ کہ ای ٹی ایف کی ترقی کے لیے قائم کردہ کمیٹی کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ موجودہ فریم ورک اور بین الاقوامی بہترین طریقہ کار کا جائزہ لے، اور ایسی اصلاحات کی سفارش کرے جو سرمایہ کاروں کی شمولیت بڑھانے اور اس شعبے کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں مددگار ہوں۔حال ہی میں ایس ای سی پی نے میوچوئل فنڈز انڈسٹری فوکس گروپ سیشن کا انعقاد کیا، جس میں اہم اسٹیک ہولڈرز اور انڈسٹری کے ماہرین نے شرکت کی۔اس سیشن میں مختلف حکمت عملیوں پر رائے لی گئی، جن میں میوچوئل فنڈز کے ذریعے انفراسٹرکچر فنانس کو بڑھانا، لیکویڈیٹی مینجمنٹ اور گورننس کو بہتر بنانا، اور تقسیم کے طریقہ کار کو جدید بنانا شامل تھا۔اس کے علاوہ، خواتین کی مالی شمولیت میں حائل ساختی اور ثقافتی رکاوٹوں پر بھی بات کی گئی، اور طویل مدتی اور باقاعدہ بچت کے لئے "" (SIPs) Systematic Investment Plans کے فروغ کا جائزہ بھی لیا گیا۔اس سیشن کے نتائج کے خلاصہ اور اہم سفارشات پر مبنی ایک وائٹ پیپر تیار کیا گیا ہے، جس کی منظوری کمیشن نے اس کی تقسیم کے لئے دے دی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
ایس ای سی پی کی جانب سے پاکستان کی میوچوئل فنڈز انڈسٹری کو مضبوط بنانے کے لئے اہم اقدامات
سیکرٹری فنی تعلیم کا خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کا دورہ
صدر ایل سی سی آئی کا تین روزہ الیکٹرسٹی پاکستان وای وی ایس ورلڈ نمائش کا افتتاح
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس 141,000 کی سطح عبور کر گیا
مسابقتی کمیشن کا قیمتیں فکس کرنے کے شبہ پر پنکھا ساز کمپنیوں اور ایسوسی ایشن پر چھاپہ
اسلام آباد چیمبر اور فیصل آباد چیمبر کے صدور کے درمیان ملاقات،کاروبار دوست اور برآمدات پر مبنی پالیسیوں ..
ایس ای سی پی نے سٹریٹجک اقدامات کے ذریعے میوچوئل فنڈز میں تبدیلی کا آغاز کر دیا
ایس ای سی پی کا عوام کو میگ وینچرزکی سرمایہ کاری سکیم بارے انتباہ
چینی وفد کا دورہ پاکستان،میری ٹائم اور توانائی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
امریکہ کے ساتھ ٹیرف معاہدہ: پاکستانی برآمدات کے لیے نئے مواقع کی نوید
فیصل آباد میں بین الاقوامی نمائشوں کے انعقاد کیلئے ایکسپو سنٹر کا قیام ضروری ہے،ریحا ن نسیم بھراڑہ
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
850 ارب کی اضافی آمدنی کے باوجود مجموعی ہدف آسانی سے پورا کرنا مشکل ہوگا‘ ٹیکس ایڈوائزرز
پاک ،امریکہ تجارتی معاہدہ پاکستان کیلئے اہم اسٹریٹجک ،اقتصادی کامیابی ہے‘ خادم حسین
اے ایس پی افسران کاسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
لاہور چیمبرکا پاک امریکہ کے درمیان طے پانیوالے تجارتی معاہدے کا پرتپاک خیرمقدم
ایس ای سی پی نے پرائیویٹ فنڈ ریگولیشنز 2015 میں مجوزہ ترامیم پر عوامی رائے طلب کر لی
تاجر برادری کو درپیش چیلنجز کا واحد حل جامع اور پائیدار اقتصادی اصلاحات ہیں ، ناصر منصور قریشی
پاکستان میں دودھ کی پیداوار6کروڑ50 لاکھ ٹن سالانہ ہے،ایف اے او رپورٹ
نائب صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ اور چیئرپرسن ٹریڈ اینڈ ڈیلیگیشن کمیٹی کی ایس ایم ..
پاکستان اور امریکہ کے درمیان ٹیرف کمی کے حوالے سے تجارتی معاہدہ انتہائی خوش آئند ہے،صدرایف پی سی سی ..
سینئر نائب صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز کے ساتھ ملاقات، ایس سی ..
پنجاب دنیا بھر کے سرمایہ داروں کے لئے رول ماڈل اور توجہ کا مرکز بن رہا ہے،میاں ابوذر شاد
پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی کر کے سنگل ڈیجٹ تک لایا جائے، افتخار علی ملک کا مطالبہ
PSX Live Index
Updated: 06:15:01am | 02-08-2025
Status: Closed | Volume: 609,708,910 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary