100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی

جمعرات 7 اگست 2025 17:33

100 اور 1500 روپے  مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2025ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 100 روپے اور 1500 روپے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست 2025ء بروز جمعۃ المبارک کو ہوگی۔

(جاری ہے)

100 روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام سات لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام دو لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح تیسرا انعام ہزار روپے کے 1199 انعامات رکھے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 1850 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیئرمین    ڈیپارٹمنٹل کمیٹی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی  صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن ..

چیئرمین ڈیپارٹمنٹل کمیٹی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن ..

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے

وقت آ گیا ہے حکومت مقامی سطح پر معاشی اصلاحات کا آغاز کرے ‘ خادم حسین

[فش فارمز میں صرف مچھلی پالنے کے مقابلے میں مچھلی اور بطخیں ایک ساتھ پال کرکہیں زیادہ منافع حاصل کیاجاسکتا ..

ِپاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس 145,467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

Oکیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت

oکیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت

{ملک بھر میں 24 قیراط سونا 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گیا

ژ*مارکیٹ میں ٹماٹر، پیاز اور ادرک کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیاں بھی مہنگی

لاہورومنڈی بہائوالدین چیمبر کاروباری برادری و معاشی بہتری کیلئے مل کر کام کریں گے،شاہد نذیر

لاہور چیمبر اور منڈی بہاؤالدین چیمبر کاروباری برادری و معاشی بہتری کے لیے مل کر کام کریں گے‘شاہد نذیر ..

ایس ای سی پی کا میوچل فنڈز صنعت کے استحکام کے لیے  اصلاحات کا اعلان