ایس آئی ایف سی کا ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے جدید منصوبوں کا اعلان

اس اہم منصوبے سے ٹیکسٹائل، گارمنٹس، سرجیکل اور خوراک سمیت دیگر شعبے مستفید ہوں گے

ہفتہ 9 اگست 2025 15:00

ایس آئی ایف سی کا ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے جدید منصوبوں کا اعلان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ڈیجیٹل تجارت کے فروغ اور معاشی ترقی کے لیے مثر پلیٹ فارم کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستان کا ڈی پی ورلڈ کے اشتراک سے دبئی میں ’’زیرو کوسٹ ایکسپورٹ مارٹ‘‘کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا جبکہ دبئی کی بندرگاہ جبل علی کے قریب ’’پاکستان مارٹ‘‘کے نام سے تجارتی مرکز قائم کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ڈی پی ورلڈ پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے تجارتی مرکز کی تعمیر بلا تعمیراتی لاگت کرے گا۔ ایکسپورٹ مارٹ سے برآمدکنندگان کی مصنوعات کو نمائش، ترسیل اورعالمی منڈی تک براہِ راست رسائی ملے گی۔اس اہم منصوبے سے ٹیکسٹائل، گارمنٹس، سرجیکل اور خوراک سمیت دیگر شعبے مستفید ہوں گے جبکہ برآمدکنندگان کو ریلیف دینے کے لیے فروخت سے قبل کوئی ٹیکس یا فیس لاگو نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے یہ اقدام عالمی سطح پر پاکستان کی مثبت شناخت متعارف کرائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں کپاس کی پیداواربری طرح متاثر، سندھ میں پیداوار47 فیصد کمی

آئی سی سی آئی  کوالالمپور میں بزنس اپرچونٹی کانفرنس کی میزبانی کرے گا،میگا ایونٹ پاکستان اور ملائیشیا ..

تاجر رہنما قاضی محمد اکبر کی وفات پر زاہد اقبال چوہدری  کی تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار

ایف پی سی سی آئی کا کے صدر عاطف اکرام شیخ کا سخت بجٹ اقدامات کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار

وقت آ گیا ہے حکومت مقامی سطح پر معاشی اصلاحات کا آغاز کرے : خادم حسین

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 600 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 283 روپے، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ

لاہور چیمبر کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025 میں کاروبار دوست ترامیم کا خیر مقدم

سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی زاہد اقبال چوہدری کا تاجر رہنما قاضی محمد اکبر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور چیمبر کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025میں کاروبار دوست ترامیم کا خیر مقدم

رواں سال جولائی کے دوران ترسیلات زر کی مجموعی مالیت 3.2 ارب ڈالر رہی جو ملکی معیشت کے لئے مثبت اشارہ ہے ..

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس 146,300 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا