پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 769 پوائنٹس کا اضافہ

پیر 11 اگست 2025 12:46

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز، 100 انڈیکس  میں 769 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھ گیا۔پیر کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 769سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 146,152 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ کاروباری روز جمعہ کو انڈیکس 264 پوائنٹس کی کمی کے بعد 145,382 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم آج کی تیزی نے اس کمی کو نہ صرف پورا کر دیا بلکہ مارکیٹ کو نئی بلندی پر پہنچا دیا۔ادھر کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 282.47 روپے سے کم ہو کر 282.40 روپے ہو گیا۔یہ رجحان سرمایہ کاروں کی مارکیٹ پر مثبت توقعات اور معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برکینا فاسو کی پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور تجارت میں اضافے کیلئے کوششیں قابل قدر ہیں، عاطف اکرام ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ

پاکستان فرنیچر کونسل اور چن ون کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار مشترکہ تقریب منعقد

ڈیرہ مرادجمالی میں  لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

معاشی ترقی میں  خواتین کا مضبوط کردار میرا مشن ہے، ثمینہ فاضل

نیشنل بینک کی بلڈ ڈونیشن مہم 2025، چار شہروں میں کامیابی سے مکمل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ یوم آزادی کے موقع پر بند رہے گی

جولائی میں سالانہ بنیاد پر گاڑیوں کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

بینکس اور مالیاتی ادارے (کل )بند رہیں گے

کاروں، ہلکی کمرشل گاڑیوں ، پک اپس اور جیپوں کی فروخت میں رواں مالی سال کے آغاز پر  28 فیصد اضافہ ہوا، ..

سورج مکھی کاشت کرکے کم وقت میں زر مبادلہ بچایا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ