ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

منگل 12 اگست 2025 16:44

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 429 روپے کمی کے بعد 307,613 روپے سے کم ہو کر 307,184 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 281,988 روپے سے کم ہو کر 281,595 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔

فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 4,013 روپے اور 3,440 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,361 ڈالر سے کم ہو کر 3،356 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان کو عظیم ملک بنانے کیلئے نوجوانوں اور خواتین پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، معاشی طور پر مضبوط ملک ..

کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل  کا آٹے کی قیمتیں فکس کرنے پر پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کو ساڑھے 3 کروڑ روپے ..

برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

ایف پی سی سی آئی کی ایجوٹیک ریفارمز سمٹ 2025 پاکستان کی تعلیم اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم میں جدت اور سرمایہ ..

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ500روپے سستاہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ500روپے سستاہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے پر  عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عبدالغفور ملک

پی ایس ایکس میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری، انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان بزنس فورم لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام دو روزہ میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کا انعقاد 14 اور 15 اگست ..

کوالٹی مینجمنٹ ایکسیلنس بارے ڈریپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، صدر آئی سی سی آئی ناصر منصور قریشی  کا   تربیتی ..

20 کلو آٹے کا تھیلا 1260 سے بڑھ کر 1400 روپے تک پہنچ گیا