ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 15 اگست 2025 15:38

(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 858 روپے کمی کے بعد 307,013 روپے سے کم ہو کر 306,155 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 281,438 روپے سے کم ہو کر 280,652 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 4,072 روپے اور 3,491 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,354 ڈالر سے کم ہو کر 3،344 ڈالر ہو گئی۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کمی ریکارڈ
سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول میں شرکت کے لئے درخواستیں 30ستمبر تک طلب
برائلر گوشت کی قیمت پانچویں روز بھی 595روپے پر مستحکم
رواں مالی سال بھی چیلنجوں سے بھرپور سال ثابت ہو سکتا ہے‘ علی عمران آصف
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، 1,47,000 پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
پوری قوم آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے عہد ساز کارناموں پر فخر محسوس کرتی ہے، افتخار علی ملک
سعودی عرب میں پاکستان کا یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منایا گیا
100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں کل (جمعہ کو) ہوں گی
لاہورچیمبر میں یوم آزادی کی تقریب ،تاجر برادری نے شرکت کی
14 اگست آزادی کے حصول کے لیے آباو اجداد کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،عاطف اکرام شیخ
اسلام آباد چیمبر میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی شاندار تقریب
لاہور چیمبر میں یوم آزادی پاکستان کی شاندار تقریب
مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک
پنجاب غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کا پرکشش مقام بن گیا ہے،صوبائی وزیر صنعت و تجارت
پاکستان فرنیچر کونسل اور چن ون کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری کر دی
ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ کے ضابطوں میں حتمی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایف پی سی سی آئی کا آسیان ممالک کے ساتھ تجارتی عدم توازن دور کرنے پر زور
پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ
پنجاب بینک اور چین کے پڑے کاروباری ادارے کے درمیان ایم او یو پر دستخط ، چیلنج ٹیکسٹائل گروپ پنجاب میں ..
78واں یوم آزادی،معاشی طور پر پاکستان کوخطے کا ایک مضبوط ملک بنانا ہے، یونائٹیڈ بزنس گروپ
پاکستان عظیم نعمت، حفاظت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،امان پراچہ
راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پرچم کشائی کی تقریب،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی شرکت ،جشن آزادی کا کیک ..
ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ میں سیرت نبوی ﷺ پر خصوصی پروگرام
PSX Live Index
Updated: 03:40:07pm | 15-08-2025
Status: Open | Volume: 344,421,846 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary