پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 594 پوائنٹس کا اضافہ، 147,000 پوائنٹس کی حد بحال

پیر 18 اگست 2025 16:50

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 594 پوائنٹس کا اضافہ، 147,000 پوائنٹس کی حد بحال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ، 100 انڈیکس ایک بار پھر 147,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ دوران ٹریڈنگ مارکیٹ میں 594 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 147,086 پوائنٹس پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

گزشتہ کاروباری روز (جمعہ) کو مارکیٹ منفی رجحان کے باعث 147,000 پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گئی تھی تاہم آج سرمایہ کاروں کی سرگرمیوں میں بہتری دیکھنے کو ملی۔

دوسری جانب گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے فروغ سے کارپوریٹ سیکٹر کو سہارا ملتا ہے اور بینکس اس سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کیپٹل مارکیٹ کی ترقی براہِ راست معاشی ترقی کی راہیں ہموار کرتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں دبئی روانہ ہوگیا

امریکی ٹیرف سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لیے برآمدات کو بڑھانے کی ضرورت ہے، افتخار علی ملک

پاکستانی برآمد کنندگان  ویژن 2030 کے تحت سعودی فنڈنگ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سیف الرحمان

تعطیل کے روز خریداروںکا رجحان دیکھتے ہوئے سبزیاں ،پھل من مانے نرخوںپرفروخت کئے گئے

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘نجم مزاری

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل ساتویںروز بھی 595روپے کلو پر مستحکم

مکمل ریونیو اکٹھا کرکے حکومتی خزانے تک لانا ہے تو سیلز ٹیکس کو سنگل ڈیجٹ لانا ہوگا‘ ٹیکس ایجوکیشن اینڈ ..

عالمی نمائش میں بڑے پیمانے پر برآمدی سودے طے ہونے کا امکان ہے ‘ پی سی ایم ای اے

اسٹیٹ بینک کے جدید ترین پیمنٹ وسیٹلمنٹ سسٹم’’پرزم پلس‘‘کا افتتاح (منگل) کوہوگا

حکومت معیشت سے جڑے تمام شعبوں میں اصلاحات کا فریم ورک تیار کرائے‘اشرف بھٹی

پی بی ایف  کراچی کے عہدیداران  کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کا دورہ

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 36روپے کی کمی

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 36روپے کی کمی