مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آگئی

منگل 19 اگست 2025 17:49

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2025ء)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں منگل کو بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا رحجان رہا۔

(جاری ہے)

مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی سے 3لاکھ 56ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے گھٹ کر 3لاکھ 05ہزار 727روپے کی سطح پر آگئی۔تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 031روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 455روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹیرف میں کمی سے امریکی مارکیٹ میں پاکستان کی مسابقتی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے،برآمدکنندگان  بھر پور فائدہ ..

اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کا نیا نظام پرزم پلس متعارف کرادیا

نوجوان نسل کو جدید علم اور عملی مہارتوں کے ساتھ تربیت دینا ناگزیر ہے ، ناصر منصور قریشی

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی

لاہور : صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کے نرخ

ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری

مسائل سے بچنے کیلئے بجٹ کے عمل میں اسٹیک ہولڈرز کو بھی شامل کیا جانا چاہیے‘ علی عمران آصف

پاکستان عالم اسلام کا قلعہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے،ظفر بختاوری

پاکستان عالم اسلام کا قلعہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے،ظفر بختاوری

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 700  روپے   کا ہو گیا

او جی ڈی سی ایل کے گھوٹکی میں  50 کروڑ روپے مالیت کے سماجی منصوبے ہیں،ماڑی گیس کمپنی نے سوشل ویلفئیر کمیٹی ..

بزنس کمیونٹی ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے پہلے سے بھی بڑھ کر جدوجہد کرے گی،صدر ..