پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

جمعہ 22 اگست 2025 22:58

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 02 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 13 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 747 روپے 67 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 732 روپے 21 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 921 روپے 34 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 34 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 283 روپے 60 پیسے اور قیمت فروخت 284 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کاروں کی درآمدات میں جولائی 2025 کے دوران 61.37 فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

معیشت کی ترقی ،دوست ممالک کے طویل ساتھ کیلئے مالیاتی ڈسپلن نا گزیر ہے‘ خادم حسین

تاجر برادری ملک کی معاشی بنیادوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، ناصر منصور قریشی

تاجر  ماحولیاتی تحفظ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پرعزم ہے، صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد

سونیر ی بینک اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری،نرخوں میں 1500روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ

بزنس کمیونٹی ماحولیاتی تحفظ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پرعزم ہے‘ میاں ابوذر شاد

مسابقتی کمیشن نے کمپاس پاکستان کو میرٹ پیکجنگ کے اثاثوں کے حصول کی منظوری دے دی

مدثرمسعود چوہدری کو پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ کا قائمقام چیئرمین منتخب  ہونے پر ..