پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ‘ 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی

منگل 2 ستمبر 2025 12:14

پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ‘ 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء)پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔دکاندار کے مطابق سپلائی کی بندش سے 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے باعث ٹماٹر کی قیمت فی کلو 250 روپے تک پہنچ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مسابقتی کمیشن کے زیراہتمام مسابقت کے قانون کی اہمیت اور اس حوالے سے ریسرچ کے فروغ اور کمیشن کے افسران ..

فن ٹیک کے زریعے 100 ارب روپے کی ادائیگیوں کی نئی تاریخ رقم

سونے کی قیمت میں376,700 روپے پر مستحکم

سونے کی قیمت میں376,700 روپے پر مستحکم

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس  کا فارمیسی ایک انتہائی کامیاب منصوبہ   اور  تاجر برادری کے لیے ایک تحفہ ہے، صدر ..

فیڈمک کا 145 واں اجلاس،صنعتی ترقی اور معاشی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ، متعددترقیاتی منصوبوں کی حتمی ..

ضلع سیالکوٹ حالیہ سیلاب اور شدید بارشوں سے شدید متاثر ہوا ہے، بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے،  سیالکوٹ ..

سیالکوٹ چیمبر  کی جانب سے  ظفروال   میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے علاج کے  لئے ضروری ادویات  کی فراہمی

انجمن شیخاں  کے وفد کا  سیالکوٹ چیمبر کا دورہ،متاثرین  سیلاب کے لیے 20لاکھ روپے کا چیک  حوالے کیا

ٹریژری بلز کی نیلامی سے 1477ارب روپے حاصل کئے  ،سٹیٹ بنک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات  کو بھی کاروبار کے آغاز پرتیزی کا رجحان

بھاری امریکی ٹیرف کے نفاذ کے بعد بھارت کی 16ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہوں گی،عاطف اکرام شیخ

موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں   رواں  سال  پہلے سات ماہ  کے دوران  اضافہ،حجم 17.83 ملین یونٹس رہا،رپورٹ