سونے کی قیمت میں376,700 روپے پر مستحکم

جمعرات 4 ستمبر 2025 17:03

سونے کی قیمت میں376,700 روپے پر مستحکم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2025ء) ملک بھر میں جمعرات کو سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3 لاکھ 76 ہزار 7 سو روپے پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 76 ہزار 7 سو روپے پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 322,959 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی یہ قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 296,056 روپے پر برقرار رہی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 4,315 روپے اور 3,699 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,540 ڈالر پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.29 فیصد، سالانہ بنیادوں پر 5.07 فیصد اضافہ

سیکیورٹیز کمیشن نے یونائٹیڈ انشورنس کی پریس ریلیز واپس لی

ویمن انکیوبیشن سینٹر کا قیام   خواتین کو بزنس کی دنیا میں آگے بڑھانے کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا،صدرسیالکوٹ ..

موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں رواں سال پہلے سات ماہ کے دوران اضافہ،حجم 17.83 ملین یونٹس رہا،رپورٹ

سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی "پاکستان مارٹ" پر  آن لائن  اجلاس  میں شرکت

کشمیر سے آنیوالے سیلابی ریلے کی گجرات میں تباہی ، ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہا ہوں،چوہدری شافع حسین

پی بی ایف کی جانب سے چین کو 80ویں یومِ فتح پر مبارکباد

ایس ای سی پی نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے حوالے سے 21 مئی 2025ء کی پریس ریلیز واپس لے لی

ایس ای سی پی کا فور ڈی گروپ آف کمپنیز کی جانب سے پیش کردہ غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف عوام کو ..

چیئرپرسن نیوٹیک گلمینہ بلال کا آئی سی سی آئی کا دورہ ، آئی سی سی آئی-نیوٹیک  نوجوانوں کو  جدید تکنیکی ..

شہر میں برائلر گوشت مہنگے داموں فروخت، ضلعی حکام بے بس

مسابقتی کمیشن کے زیراہتمام مسابقت کے قانون کی اہمیت اور اس حوالے سے ریسرچ کے فروغ اور کمیشن کے افسران ..