- Home
- Business
- Business News
- ملک میں سونے کی قیمت میں 6,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 84 ہزار روپے تولہ ہوگیا،جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ..
ملک میں سونے کی قیمت میں 6,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 84 ہزار روپے تولہ ہوگیا،جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پیر 8 ستمبر 2025 14:09

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,100 روپے اضافے کے بعد یہ 3 لاکھ 84 ہزار روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 5,230 روپے اضافے کے بعد 323,988 روپے سے بڑھ کر 329,219 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 296,999 روپے سے بڑھ کر 301,794 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,552 ڈالر سے بڑھ کر 3,613 ڈالر ہو گئی ہے۔
Browse Latest Business News in Urdu
بی او پی نے انڈسٹری کا پہلا ڈیجیٹل بزنس لون حل متعارف کرا دیا! "بی او پی ایس ایم ای ڈیجیٹل فنانس"
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ریکارڈ
صنعتوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلئے اعلیٰ تعلیم یافتہ و ہنر مند افرادی قوت ناگزیر ہے،تاجر رہنما ..
تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی ہوئی،رپورٹ
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 13.8 فیصد اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 345.17 پوائنٹ اضافے کے بعد 156432.47 پوائنٹس تک پہنچ گیا
فیصل بینک کی شاندار کارکردگی، نمایاں ایوارڈز حاصل کرلیا
ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیئے
ایس آئی ایف سی کی حکمتِ عملی سے فارماسیوٹیکل صنعت میں جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ
فہیم الرحمن سہگل لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلامقابلہ صدر منتخب
سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 56ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی ..
فہیم الرحمن سہگل لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلامقابلہ صدر منتخب
پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بارایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا بڑا اضافہ
نیشنل بینک آف پاکستان میں محفل عید میلادالنبی ﷺ کا انعقاد
ترقیاتی بینک کی جانب سے فیصل بینک کو بہترین ٹریڈ اینڈ سپلائی چین فنانس کے ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا
ایس ای سی پی نے اگست 2025 میں 3,278 نئی کمپنیوں کو رجسٹر ڈکیا
معاشی چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جامع اصلاحات کی ضرورت ہے،صدر آئی سی سی آئی
سرگودھا ویمن چیمبر اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ایس ای سی پی نے اگست 2025 میں 3278 نئی کمپنیوں کو رجسٹر کیا، رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 265587 تک پہنچ گئی
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمتیں تاریخی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ایس سی او سمٹ علاقائی اور نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے، نیشنل بزنس گروپ
بلند لہروں کے باعث سمندر پانی نہیں لے رہا، بارش میں نکاسی چیلنج ہوگی، میئر کراچی
رحیم یارخان ،صوبہ کے باہر گندم لے جانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او
PSX Live Index
Updated: 05:40:02pm | 09-09-2025
Status: Closed | Volume: 1,068,521,605 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary