برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی

جمعہ 12 ستمبر 2025 12:52

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)شہر میں ایک ماہ بعد پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ،فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 591روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سے 408روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 305روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں کی اوپن مارکیٹوں میں دکاندارسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہیں لا رہے اور گزشتہ روز بھی مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 50 سے 70روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آٹوموٹیوانڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26ناکام ہوگئی

سیالکوٹ، پاکستان اسپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا ڈیجیٹل انوائسنگ بارے آگاہی ..

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی

صدرنکاٹی کا دو اضافی ملٹی پرپز برتھ مکمل کر نے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

ملکی معاشی ترقی کیلئے کاروباری طبقہ کو خصوصی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، صدر فیصل آباد چیمبر

تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر  میں شرکت کے لئے درخواستیں 19ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ نئے دور میں داخل، منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی ..

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ نئے دور میں داخل، منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی

سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد معیشت کے تمام تخمینوں پر نظر ثانی کرنا ہو گی‘ خادم حسین

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں   دوماہ  کےد وران 43فیصداضافہ ریکارڈ

بحرین،کویت،قطر،اوراومان میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں   2ماہ کے دوران   5.3فیصداضافہ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر43فیصداضافہ ریکارڈ، 301498یونٹس ..