سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

ہفتہ 13 ستمبر 2025 17:55

سونے کی فی تولہ  قیمت  میں 200 روپے کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2025ء) ہفتہ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لا کھ 86 ہزار 300 روپے ہوگئی ،گزشتہ روز قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے تھی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی172 روپے کی کمی سے 331,361 روپے کے مقابلے میں کم ہو کر 331,189 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 303,758 روپے سے کم ہو کر 303,600 روپے ہو گئی۔

اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 13 روپے کم ہو کر 4 ہزار 456 روپے کے مقابلے 4 ہزار 443 روپے پر فروخت ہوئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 3 ہزار 820 روپے سے کم ہو کر 3 ہزار 809 روپے ہو گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,645 ڈالر سے 2 ڈالر کم ہوکر 3,643 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی منڈی میں چاندی کی قیمت 42.28 ڈالر کے مقابلہ میں 0.13 ڈالر کم ہوکر 42.15 ڈالر ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سردار طاہر محمود آئی سی سی آئی کے صدر، طاہر ایوب سینئر نائب صدر اور عرفان چوہدری نائب صدر منتخب

ایس ای سی پی نے 2025 کے ایکچیورئیل ویلیوایشن رولز کا مسودہ عوامی رائے کے لیے جاری کردیا

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل

ایس ای سی پی نے 2025 کے ایکچیورئیل ویلیوایشن رولز کا مسودہ عوامی رائے  کیلئے جاری کر دیا

مسابقتی کمیشن نےروٹ 2 ہیلتھ(پرائیویٹ)لمیٹڈکی مخصوص شیئرہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی

حکومت چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کو سپیشل اکنامک زونز میں زمین کی فراہمی کے ساتھ ہرممکن سہولیات دے گی،چوہدری ..

آٹوموٹیوانڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26ناکام ہوگئی

سیالکوٹ، پاکستان اسپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا ڈیجیٹل انوائسنگ بارے آگاہی ..

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی

صدرنکاٹی کا دو اضافی ملٹی پرپز برتھ مکمل کر نے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

ملکی معاشی ترقی کیلئے کاروباری طبقہ کو خصوصی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، صدر فیصل آباد چیمبر

تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر  میں شرکت کے لئے درخواستیں 19ستمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی