16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

ہفتہ 13 ستمبر 2025 23:02

16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2025ء) 16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے ،اس مقصد کیلئے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیٹرول ایک روپے 54پیسے فی لیٹر،ڈیزل 4روپے 79پیسے فی لیٹر‘ مٹی کا تیل 3روپے 6پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 3روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا 15ستمر کو حتمی ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوائے گا۔پیٹرولیم ڈویژن اور وزرات خزانہ لیوی ٹیکسز کے مطابق ورکنگ وزیراعظم کوبھجوائیں گے۔وزیراعطم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری دیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجر  برادری ملکی سرمایہ ہے،ٹیکس کے بغیر دنیا میں کوئی بھی ملک نہیں چلتا، ریجنل کمشنر ایف بی آر

آئی سی سی آئی تجارت کے فروغ کےلئے  قومی اور بین الاقوامی نمائشیں منعقد کرے گا،  صدر سردار طاہر محمود

سرکاری اراضی کو پائلٹ پراجیکٹ کےلئے آرگینک زونز  قرار دیا جائے، نجم مزاری

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

سرکاری اراضی کو پائلٹ پراجیکٹ کیلئے ’’آرگینک زونز ‘‘قرار دیا جائے‘ نجم مزاری

سردار طاہر محمود آئی سی سی آئی کے صدر، طاہر ایوب سینئر نائب صدر اور عرفان چوہدری نائب صدر منتخب

ایس ای سی پی نے 2025 کے ایکچیورئیل ویلیوایشن رولز کا مسودہ عوامی رائے کے لیے جاری کردیا

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل

ایس ای سی پی نے 2025 کے ایکچیورئیل ویلیوایشن رولز کا مسودہ عوامی رائے  کیلئے جاری کر دیا

مسابقتی کمیشن نےروٹ 2 ہیلتھ(پرائیویٹ)لمیٹڈکی مخصوص شیئرہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی

حکومت چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کو سپیشل اکنامک زونز میں زمین کی فراہمی کے ساتھ ہرممکن سہولیات دے گی،چوہدری ..

آٹوموٹیوانڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26ناکام ہوگئی