سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا،ادارہ شماریات

پیر 15 ستمبر 2025 12:31

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے   استحکام رہا،ادارہ شماریات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2025ء) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 11 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1390 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.07 فیصد کم ہے۔ 4 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1391 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح 11 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1443 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1443 روپے تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1367 ، راولپنڈی 1372، گوجرانوالہ 1420 ، سیالکوٹ 1410، لاہور 1443، فیصل آباد 1380 ، سرگودھا 1370 ، ملتان 1424 ، بہاولپور 1450 ، پشاور 1350 اور بنوں میں 1300 روپے ریکارڈ کی گئی ۔ اسی طرح 11 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1367 روپے ، حیدر آباد 1427، سکھر 1465، لاڑکانہ 1407، کوئٹہ 1510 اور خضدار میں 1483 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد کانفرنس میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگیا

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کاٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کے قیام کا خیر مقدم

سیالکوٹ ٹیکس بار  اور پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سیمینارکا انعقاد

عالمی سطح پر مقابلہ اور ترقی کے لیے پاکستان کو اپنے معاشی نظام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے،سیف ..

واٹر شیڈ کے موثر انتظام اور جدید ٹینالوجی و طریقے استعمال کرکے پانی کے بہائو کو کنٹرول کر سکتا ہے،میاں ..

بائیو ایندھن کو فروغ دے کر پاکستان توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے، شاہد عمران

کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے   ایس ایم ایز کلسٹر سنٹرز آف ایکسی لنس قائم کیے جائیں، افتخار علی ملک

صوبائی وزرا چوہدری شافع حسین اور سہیل شوکت بٹ سیلاب زدگان کا دکھ درد بانٹنے گجرات پہنچ گئے،ایک ہزار ..

سرگودھا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کا ایس او ایس چلڈرن ویلیج کا دورہ

سرکاری اراضی کو پائلٹ پراجیکٹ کیلئے ’’آرگینک زونز ‘‘قرار دیا جائے‘ نجم مزاری

16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

سونے کی فی تولہ  قیمت  میں 200 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی