کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ

پیر 15 ستمبر 2025 12:45

کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2025ء) کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ ہواہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کےمطابق 30جون 2025 کو ختم ہونےوالے گذشتہ مالی سال کیلئے کوہاٹ سیمنٹ کا منافع 11.6 ارب روپے رہا جبکہ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو 8.9 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح مالی سال 2024 کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال 2025 کے دوران کوہاٹ سیمنٹ کے منافع میں 2.7 ارب روپے یعنی 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں  47 فیصد  کمی  ،  گاڑیوں کی فروخت میں 43 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں   تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس624.94 پوائنٹ  بڑھ کر  155064.62 پوائنٹس پر پہنچ ..

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس،   5 روزہ بنیادی میڈیا مارکیٹنگ کورس   ختم  ہوگیا

کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد کانفرنس میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہوگیا

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کاٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن کے قیام کا خیر مقدم

سیالکوٹ ٹیکس بار  اور پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سیمینارکا انعقاد

عالمی سطح پر مقابلہ اور ترقی کے لیے پاکستان کو اپنے معاشی نظام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے،سیف ..

واٹر شیڈ کے موثر انتظام اور جدید ٹینالوجی و طریقے استعمال کرکے پانی کے بہائو کو کنٹرول کر سکتا ہے،میاں ..

بائیو ایندھن کو فروغ دے کر پاکستان توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے، شاہد عمران

کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے   ایس ایم ایز کلسٹر سنٹرز آف ایکسی لنس قائم کیے جائیں، افتخار علی ملک

صوبائی وزرا چوہدری شافع حسین اور سہیل شوکت بٹ سیلاب زدگان کا دکھ درد بانٹنے گجرات پہنچ گئے،ایک ہزار ..

سرگودھا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کا ایس او ایس چلڈرن ویلیج کا دورہ