پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا

منگل 16 ستمبر 2025 13:00

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس   نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کومسلسل دوسرے روزبھی کاروبارمیں تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر1لاکھ 56ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکوکامیابی سے عبورکیا۔دن 12بجے تک کے ایس ای 100انڈیکس میں 720.94پوائنٹس کااضافہ ہوااورانڈیکس 156105.44پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

مجموعی طورپر584308679حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 19.26ارب روپے تھی۔

کے ایس ای 30انڈیکس 281.53پوائنٹ اضافے کے بعد47748.52پوائنٹس تک جبکہ اسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 1814.26پوائنٹ کے اضافے سے 229459پوائنٹس تک پہنچ گیا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 4.32ارب روپے کے سودے طے پائے۔ بینک آف پنجاب،پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل اورمیڈیاٹائمز لیمیٹڈ سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدر ایف پی سی سی آئی کی آئی سی سی آئی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے غیر معمولی اجلاس عام کا انعقاد

کاٹی کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے پر اظہار مایوسی

حکومت لائیو اسٹاک کی بحالی کیلئے جانور درآمد کرے ، خادم حسین

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے ، عاطف اکرام شیخ

چیئرمین ایس ای سی پی اور کمشنرز کی تنخواہوں، الائونسز بارے بل سینیٹ میں جمع

رواں سال جرائم میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ، فیصل آباد کو کرائم فری بنانا  ہدف ہے،  آر پی او

مستقبل میں چاندی کی قیمتوں میں تیزی ہوگی، غریب طبقہ فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ایازمیمن موتی والا

سیلاب   قومی معیشت کے  لئے سنگین خطرہ ہے، سینئر نائب صدر سیا لکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈسمال  انڈسٹری

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم

سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ویمن چیمبر  سیالکوٹ نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں   274 راشن بیگ تقسیم  کئے