ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

اگست میں بینکوں کا ڈپازٹس انوسٹمنٹ تناسب 105.30 فیصد رہا

بدھ 17 ستمبر 2025 20:33

ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)اسٹیٹ بینک پاکستان نے گزشتہ ماہ بینکوں کے ڈپازٹس کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس اگست میں 183 ارب بڑھ کر34463 ارب روپے ہوگئے جس کے بعد ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے تک بڑھ گئے ہیں،اگست کے مہینے میں بینکوں کے ایڈوانسز 72 ارب روپے کم ہوکر12289 ارب روپے ہوگئے ، بینکوں کے ایڈوانسز ایک سال میں 1350 ارب روپے سے بڑھ گئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی سرمایہ کاری اگست میں 112 ارب روپے بڑھ کر36303 ارب روپے ہوگئی، بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں17 فیصد اضافے سی5270 ارب روپے بڑھی۔مرکزی بینک نے بتایا کہ اگست میں بینکوں کا ڈپازٹ انوسٹمنٹ تناسب 105.30 فیصد رہا اور اگست میں بینکوں کا ڈپازٹس ایڈوانس تناسب35.7 فیصد رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانکلیو کی میزبانی کرے گا، سردارطاہر محمود

آئی سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانکلیو کی میزبانی کرے گا، سردارطاہر محمود

ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ

چیمبرآف سمال ٹریڈرزملتان کی جانب سے سیلاب متاثرین کو کھانے کی فراہمی جاری

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی

بینکوں کے کھاتوں ، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

انٹرن شپ پروگرامز سے تخلیقی صلاحیتیں، ٹیم ورک اور مسائل سے نمٹنے کی مہارتیں پروان چڑھتی ہیں، میاں کاشف ..

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

ایشیائی ممالک میں پاکستان کاسرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70فیصد سے اوپر ہے ‘ علی عمران آصف

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس  ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ ..