کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ

اگست میں صارفین کی جانب سے 169 ارب روپے کی خریداریاں اور ادائیگیاں کی گئیں

جمعرات 18 ستمبر 2025 17:38

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2025 میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 169 ارب روپے کی خریداریاں اور ادائیگیاں کیں جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 31.6 فیصد زیادہ ہیں۔

گزشتہ سال اگست میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 128 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کی تھیں۔ جولائی کے مقابلے میں اگست میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں ماہانہ بنیادوں پر 3.6 فیصد کا اضافہ ہوا ۔جولائی میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 163 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کیں جو اگست میں بڑھ کر 169 ارب ہو گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاف کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات  کر رہے ہیں،صدر فیصل آباد چیمبر

پیراڈائیز گروپ آف کمپنیز کے لئے ہر کسی کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ملک محمد اسحاق

پاکستان کو متعدد معاشی، سماجی اور سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے،میاں زاہد حسین

آٹوموبائل کی صنعت کے منافع میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 16فیصداضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی کارحجان  ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی ..

مشینر ی گروپ کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر23فیصداضافہ

مشینر ی گروپ کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر23فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ

سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے

زیرگردش کرنسی اورزروسیع میں ہفتہ واربنیاد پراضافہ  ہوا،سٹیٹ بینک

نیشنل سیونگزکی مختلف سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں،سردار طاہر

گریڈ 21 کے افسر عمر علی خان کو کنٹرولر جنرل آف اکائونٹس کا لک آفٹر چارج تفویض