پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا

جمعرات 18 ستمبر 2025 13:22

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی کارحجان  ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل چوتھے روزبھی تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا۔ کاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان رہا اوردن 11بجے تک کے ایس ای 100انڈیکس 1277.25پوائنٹ اضافے کے بعد157455.06پوائنٹس تک پہنچ گیا جو نیاریکارڈہے۔

(جاری ہے)

مجموعی طورپر 947315480حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 28.91ارب روپے تھی ۔کے ایس ای 30انڈیکس 399.60پوائنٹ اضافے کے بعد48018.06پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 2211.34 پوائنٹ اضافے کے بعد231893.56پوائنٹس پرپہنچ گیا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 6.36ارب روپے کے سودے طے پائے۔فوجی فوڈز،بینک آف پنجاب اورکوہ نورسپننگ ملز سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں۔\932

Browse Latest Business News in Urdu

سر حد چیمبرکا ایس ای سی پی اور پی ایس ایکس کے تعا ون سے خیبر پختونخوا میں سر ما یہ کار ی، فنانشل لیٹریسی ..

تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے    جلد ہی آل پاکستان چیمبرز کے صدور کا  اجلاس بلائے گا،سردار ..

سرحد چیمبر آف کامرس میں سیکیورٹی ایکسچینج کی سرمایہ کاری مہم کا آغاز

آئی سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانکلیو کی میزبانی کرے گا، سردارطاہر محمود

ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو  27 ستمبر سے لاہور ایکسپو سنٹر میں شروع ہو گی

اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر

شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی

10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر

صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سرگودھا خواجہ یاسر قیوم سے سینئر سٹیزن فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات

بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6فیصد اضافہ