ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم

جمعرات 18 ستمبر 2025 23:30

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3 لاکھ 88 ہزار 6 سو روپے پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 88 ہزار 6 سو روپے پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 333,161 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 305,408 روپے پر برقرار رہی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 31 روپے اضافے کے بعد 4,418 اور دس گرام چاندی کی قیمت 26 روپے اضافے کے بعد 3,787 روپے رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,668 ڈالر پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی آئی اور یو بی جی کے وفد کی کرغزستان کے سفیر کو پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد، دونوں ممالک ..

43 ممالک کے سفیروں کی لاہور چیمبر کے عشائیے میں شرکت

پاکستان میں ٹیکسیشن کا نظام نا انصافی پر مبنی ہی: پیاف

اسٹیٹ بینک 19 نومبر 2025 کو ویمن انٹریپرینورشپ ڈے منائے گا

سٹیٹ بینک 19 نومبر 2025ء کو ویمن انٹریپرینورشپ ڈے منائے گا

حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر45فیصداضافہ ریکارڈ

حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر45فیصداضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم

ممالک کے سفیروں کی لاہور چیمبر کے عشائیے میں شرکت

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری    کا سیلاب سے متاثرہ علاقے بھوتھ میں  میڈیکل ریلیف کیمپ

سعودی عرب کے ساتھ  دفاعی معاہدہ معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مددگار ثابت ہوگا،پاکستان بزنس فورم

سٹاف کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات  کر رہے ہیں،صدر فیصل آباد چیمبر

پیراڈائیز گروپ آف کمپنیز کے لئے ہر کسی کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ملک محمد اسحاق