پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے

بدھ 24 ستمبر 2025 17:58

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2025ء)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو بغیر کسی تبدیلی کے 341906 روپے رہیفی تولہ چاندی کی قیمت 4637 روپے پر برقرار ہے،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 3770 ڈالر پر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5ہزار 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فارما انڈسٹری اور سرمایہ کاری میں ترقی کی راہیں ہموار

فٹ ویئرصنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں،اس  سے منسلک صنعتی شعبہ کو مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا ..

فیصل آباد چیمبر غیر سیاسی پلیٹ فارم،مقصدبزنس کمیونٹی کے مسائل حل اور معاشی پالیسیوں کی تشکیل کےلئے ..

موبائل فونز کی درآمدات میں    دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر  490فیصد اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈ،100انڈیکس 2123.12پوائنٹ  بڑھ کر 161403.21پوائنٹس تک پہنچ گیا

امریکی صدر  اور وزیراعظم  پاکستان  کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں نئی راہیں کھولے گی،صدر  آئی سی سی ..

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

پاکستان ، اٹلی دو طرفہ تجارتی حجم 6ارب یورو سالانہ تک بڑھا سکتے ہیں ‘ خادم حسین

چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں گجرات کو ترقی کے لحاظ سے پنجاب کا ماڈل شہر بنائیں گے، چوہدری شافع حسین

پنجاب جاب سینٹر اور سرگودھا چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

آرپی اوراولپنڈی کا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

پاکستان عالمی حلال فیشن انڈسٹری میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار: آئی سی سی ڈی کی جانب سے فیشن کانفرنس 2025 ..