انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

جمعرات 25 ستمبر 2025 22:04

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 02 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 40 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 02 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 746 روپے 34 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 730 روپے 88 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 923 روپے 09 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سمیڈا روس کے بین الاقوامی فورم بائیو پروم میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کرے گا، سقراط امان رانا

آرگینک میٹ کی15.6 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈر ز ملنا خوش آئند ہے‘ نجم مزاری

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا

وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات اہم موڑہے،ملک خدا بخش

آئی ٹی سی این ایشیا 2025   میں 700 کمپنیوں اور سٹارٹ اپس کی  پاکستانی مصنوعات کی نمائش

وزیرِ اعظم  کی ہدایت پر   انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے’’اندازاً مارکیٹ ویلیو‘‘کاخانہ ختم

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کے لئے ای ایس جی  ڈسکلوژرز سے متعلق گائیڈ لائنز پر مجوزہ اضافوں پر عوامی ..

وزیراعلی  پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب کو سرمایہ کاری کا مرکز بنا رہے ہیں، منتہا اشرف

اسلامی چیمبر آف کامرس کا آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے ساتھ معاہدے پر دستخط

آئرس میں تکنیکی خرابیوں کو دور کر کے بعد انکم ٹیکس فائلنگ کی آخری تاریخ میں تین مہینے توسیع کی جائے،سکھر ..

سمیڈاروس کے تجارتی فورم بائیو پروم میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کرے گا،ترجمان