پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈ،100انڈیکس 2123.12پوائنٹ بڑھ کر 161403.21پوائنٹس تک پہنچ گیا

جمعہ 26 ستمبر 2025 13:24

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈ،100انڈیکس 2123.12پوائنٹ  بڑھ کر 161403.21پوائنٹس تک پہنچ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کو نمایاں تیزی رہی اورانڈیکس نے 1لاکھ 61ہزارپوائنٹ کی نفسیاتی حد کوپارکرلیا جوایک نیاریکارڈہے۔گزشتہ روزدن کے آغازپرمارکیٹ میں تیزی رہی اورکے ایس ای 100انڈیکس 2123.12پوائنٹ اضافے کے بعد161403.21پوائنٹس تک پہنچ گیا جوایک نیاریکارڈہے۔

(جاری ہے)

مجموعی طورپر464کمپنیوں کے 80 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار 922 حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 30.33ارب روپے تھی۔

کے ایس ای 30انڈیکس 807.89 پوائنٹ اضافے کے بعد49466.21 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 3481.10 پوائنٹ اضافے سے 241244.02 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 13.83ارب روپے کے سودے ہوئے۔گزشتہ روزورلڈکال ٹیلی کام،حیسکول اورکے الیکٹرک کے زیادہ حصص کی خریدوفروخت ہوئی۔\932

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، اٹلی دو طرفہ تجارتی حجم 6ارب یورو سالانہ تک بڑھا سکتے ہیں ‘ خادم حسین

چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں گجرات کو ترقی کے لحاظ سے پنجاب کا ماڈل شہر بنائیں گے، چوہدری شافع حسین

پنجاب جاب سینٹر اور سرگودھا چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

آرپی اوراولپنڈی کا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

پاکستان عالمی حلال فیشن انڈسٹری میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار: آئی سی سی ڈی کی جانب سے فیشن کانفرنس 2025 ..

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ جنرل اجلاس 30ستمبر کو منعقد ہوگا

پاکستان سعودیہ صرف دفاعی تعاون نہیں بلکہ اسلامی عسکری اتحاد کی جانب ایک نمایاں قدم بھی ہے،ایازمیمن ..

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی ریکارڈ

مستحکم معاشی ترقی کے لئے کاروباری و تجارتی سر گرمیوں اورانٹر پرینیور شپ کا فروغ ضروری ہے،صدر چیمبر آف ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری  کا  ممبرشپ کی تجدید نہ کرانے والوں  کے لئے ایمنسٹی سکیم کا اعلان