ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فارما انڈسٹری اور سرمایہ کاری میں ترقی کی راہیں ہموار

جمعہ 26 ستمبر 2025 16:14

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فارما انڈسٹری اور سرمایہ کاری میں ترقی کی راہیں ہموار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی فارما انڈسٹری اور سرمایہ کاری میں ترقی کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔پاکستان کی فارما انڈسٹری میں اصلاحات اور مقامی پیداوار کی عالمی مارکیٹ میں پیش قدمی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق وزیر صحت نے فارما انڈسٹری کے لیے آئندہ 5 برس میں 30 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق فارما انڈسٹری میں گزشتہ سال کی نسبت 35 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس اضافے کے ساتھ امسال 500 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں فارما انڈسٹری عالمی مارکیٹ میں قدم رکھنے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کی طرف گامزن ہے۔ایس آئی ایف سی کی غیر جانبدار حکمت عملی کی بدولت فارما مصنوعات کی منظوری کا عمل چند ہفتوں میں مکمل ہو گا ۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں کے تحت کنگ حماد انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ کا قیام پاکستان اور بحرین کے تعلقات میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔ پاکستان 90 فیصد ادویات مقامی طور پر تیار کر رہا ہے جس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان عالمی معیار کے مطابق فارما صنعت کی ترقی کے لیے جدید اصلاحات کر رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

پاکستان ، اٹلی دو طرفہ تجارتی حجم 6ارب یورو سالانہ تک بڑھا سکتے ہیں ‘ خادم حسین

چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں گجرات کو ترقی کے لحاظ سے پنجاب کا ماڈل شہر بنائیں گے، چوہدری شافع حسین

پنجاب جاب سینٹر اور سرگودھا چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

آرپی اوراولپنڈی کا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

پاکستان عالمی حلال فیشن انڈسٹری میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار: آئی سی سی ڈی کی جانب سے فیشن کانفرنس 2025 ..

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ جنرل اجلاس 30ستمبر کو منعقد ہوگا

پاکستان سعودیہ صرف دفاعی تعاون نہیں بلکہ اسلامی عسکری اتحاد کی جانب ایک نمایاں قدم بھی ہے،ایازمیمن ..

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی ریکارڈ

مستحکم معاشی ترقی کے لئے کاروباری و تجارتی سر گرمیوں اورانٹر پرینیور شپ کا فروغ ضروری ہے،صدر چیمبر آف ..