ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
بدھ 1 اکتوبر 2025 15:56

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار 2 سو 78 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 3,001 روپے اضافے کے بعد 348,746 روپے سے بڑھ کر 351,747 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 319,695 روپے سے بڑھ کر 322,446 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 4,826 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 43 روپے اضافے کے بعد 4,137 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,855 ڈالر سے بڑھ کر 3,890 ڈالر ہو گئی۔Browse Latest Business News in Urdu
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نو منتخب عہدیدار ان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی اور کام شروع ..
مسابقتی کمیشن نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے 100 فیصد حصص کے حصول کی منظوری ..
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
پاک سعودی اقتصادی راہداری شروع کی جائے تاکہ حالیہ دفاعی معاہدے کو مزید تقویت مل سکے، افتخارعلی ملک
فوڈ سکیورٹی کے حصول اور دالوں کی درآمدات میں کمی کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر ندیم ..
فیصل آباد چیمبر نے رواں سال گرانقدر کامیابیاں حاصل کیں،ریحان نسیم بھراڑہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 784.84 پوائنٹ کمی سے 1 لاکھ 64 ہزار 708 پوائنٹس تک پہنچ ..
چین کی سروسز ٹریڈ میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں 7.4 فیصد اضافہ
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس،ایک سال کی کارکردگی پیش کی
مسابقتی کمیشن نے میسرز بی بی ای ڈی پرائیویٹ لمیٹڈ کو یورو گیس کے اکثریتی شئیرز کے حصول کی منظوری دیدی
رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس عام‘حسابات کی آڈٹ رپورٹ پیش
معاشی استحکام کیلئے حکومت کیساتھ ملکر کام کریں گی: نومنتخب صدر فہیم الرحمن سہگل
لاہورمیں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت میں 29 روپے کمی
لاہور چیمبر میں قیادت کی تبدیلی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,178 روپے اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کا ہوگیا
پاکستان نے خودمختارو پائیدار مالیاتی فریم ورک کا آغاز کر دیا
سیمنٹ ساز کمپنیوں کے خالص منافع میں مالی سال 2025کے دوران سالانہ بنیاد پر 38فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100انڈیکس نے ایک لاکھ 65ہزارپوائنٹس کی حدکوبھی عبورکرلیا
جاپان کی اگست میں فیکٹری آؤٹ پٹ میں توقعات سے زیادہ کمی
ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا تیسرا سالانہ جنرل باڈی اجلاس
PSX Live Index
Updated: 05:00:02pm | 01-10-2025
Status: Closed | Volume: 1,639,021,153 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary