- Home
- Business
- Business News
- پروکٹراینڈ گیمبل کی تنظیم نو کے بعد جیلٹ پاکستان کا اسٹاک مارکیٹ سے انخلا کا جائزہ لینے کا عندیہ ..
پروکٹراینڈ گیمبل کی تنظیم نو کے بعد جیلٹ پاکستان کا اسٹاک مارکیٹ سے انخلا کا جائزہ لینے کا عندیہ
جمعرات 2 اکتوبر 2025 15:47

(جاری ہے)
کمپنی کے بیان میں کہا گیا کہ ہم کاروبار کو معمول کے مطابق اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک یہ عمل مکمل نہیں ہوجاتا، جس میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔مزید کہا گیا کہ اس فیصلے کی روشنی میں پی این جی پاکستان اور علاقائی معاون ٹیمیں فوری طور پر منتقلی کی منصوبہ بندی شروع کریں گی، جس میں سب سے پہلے توجہ پی اینڈ جی کے ملازمین پر دی جائے گی۔
بیان کے مطابق، وہ ملازمین جن کی ملازمتیں اس فیصلے سے متاثر ہوں گی، انہیں یا تو پی اینڈ جی کی بیرونِ ملک سرگرمیوں میں مواقع فراہم کیے جائیں گے یا پھر علیحدگی کے پیکجز دیے جائیں گے، جو مقامی قوانین، کمپنی کی پالیسیوں اور پی اینڈ جی کی اقدار و اصولوں کے مطابق ہوں گے۔اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس پاکستان (آئی سی اے پی)کے سابق صدر اسد علی شاہ نے پی اینڈ جی کے انخلا کو سرمایہ کاری کے ماحول کے لیے ایک اور خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔انہوں نے ایکس پر لکھا کہ پروکٹر اینڈ گیمبل کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ ایک گہری حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ یہاں صرف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر طرح کے سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کرنا بتدریج ناقابلِ عمل ہوتا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بڑی عالمی کمپنیاں سامان سمیٹنے لگیں تو یہ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ ہماری پالیسی کی غیر یقینی صورتحال، کرنسی کے خطرات اور ریگولیٹری بدنظمی نے مارکیٹ کی کشش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، یہ صرف ایک کمپنی کا معاملہ نہیں بلکہ بڑھتی ہوئی اس تاثر کی عکاسی ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے بجائے اسے سزا دیتا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
معاشی استحکام و ترقی کے لیے لاہور چیمبر کی کوششیں مزید تیز کی جائیں گی، فہیم الرحمن سہگل
معروف ملٹی نیشنل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان
معاشی استحکام اور ترقی کے لیے لاہور چیمبر کی کوششیں مزید تیز کی جائیں گی‘فہیم الرحمن سہگل
آئی ایم ایف معیشت کی بہتری کیلئے اصلاحات ، شفافیت کا کہتا ہے ، عمل پیرا ہونا چاہئیں‘پیاف
پروکٹر اینڈ گیمبل کی تنظیم نو کے بعد جیلٹ پاکستان کا اسٹاک مارکیٹ سے انخلا کا جائزہ لینے کا عندیہ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں
پروکٹراینڈ گیمبل کی تنظیم نو کے بعد جیلٹ پاکستان کا اسٹاک مارکیٹ سے انخلا کا جائزہ لینے کا عندیہ
پاکستان میں ایک اور ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا بزنس ختم کرنے کا اعلان کردیا
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ترکیہ کے ساتھ پانچ ارب ڈالر کا تجارتی ہدف مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصداضافہ
چیف ایگزیکٹو آفیسر زمان فاؤنڈیشن و ہیلپنگ ہینڈز کے نمائندوں کاویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ..
ایس ڈی ای او پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ ..
پاکستان نے پچاس کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز کی کامیابی سے ادائیگی کردی
ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 730.4ارب روپے حاصل ہوئے،ایس بی پی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100انڈیکس 1249.14پوائنٹ اضافے کے بعد 166889.47پوائنٹس تک پہنچ گیا
صدرایف سی سی آئی فاروق یوسف شیخ کی احمد افضل اعوان کو پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپوٹرز ایسوسی ..
برائلر گوشت کی قیمت میں8رو پے کلو اضافہ
ایف پی سی سی آئی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دیہی بااختیار و ترقی کا اجلاس سیلاب متاثرین کی خدمات پر ..
چیمبر کی بہتری اور ترقی کےلئے نئے اہداف حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، صدر ایف سی سی آئی فاروق یوسف ..
فیصل آباد ،چیمبر آف کامرس کے نئے عہدیداران نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
فیصل آباد،صدر ایف سی سی آئی کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم
جنوبی کوریا کا اگست کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 9.15 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر سے ملاقات،تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،چیئرمین پیاف
لاہور چیمبر کا مطالبہ تسلیم، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 15روز کی توسیع پر حکومت، چیئرمین ایف بی ..
PSX Live Index
Updated: 01:15:01am | 03-10-2025
Status: Closed | Volume: 1,573,381,774 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary