09 June 2014 - Urdu News Archives

پیر جون کا اخبار

کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں 19 افراد شہید، 10 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جناح ایئرپورٹ پر حملے کے 13 گھنٹے بعد ہوائی اڈے کو کلئیر کردیاہے، دہشتگردی کے واقعے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فورسز نے کسی بھی دہشتگرد کو بھاگنے کا موقعہ نہیں دیا اور تمام کے تمام 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔  اتوار کی رات 11 بجے کے قریب اے ایس ایف کی وردیوں ... مزید