
5سالہ اُومران کے خون آلود چہرے نے کروڑوں دلوں کو تڑپادیا
سرپرآنے والے زخموں کا علاج کرنے کے بعد ہسپتال میں ہی نہلایا گیا پیشانی سے بہتے خون کوہتھیلی سے پونچھتے صبر کی تصویر بنابیٹھا تھا
منگل 30 اگست 2016

شام کے شہر حلب میں فضائی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت سے زندہ بچائے جانے والے ایک بچے کی تصویر پر ہر طرف سے دکھ اور رنج کا اظہار کیاجارہاہے۔ گرداور خون میں لتھڑے معصوم پھول کی تصویر شامی کارکنوں نے جاری کی جسے برطانوی روزنامے ٹیلی گراف کے نمائندے نے شیئر کیا ہے۔ اس تصویر نے دنیا کوتڑپا کررکھ دیا ہے اور اس بچے کی تصویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے نے پر شیئر کیا گیا۔ فضائی بمباری کانشانہ بننے والے پانچ سالہ اومران وقنیش کی خون آلود تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک بار پھر جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے بچوں کی حالت زار کے حوالے سے نئی بحث چھڑگئی ہے۔ اومران وقنیش پہلا شامی بچہ نہیں جس کی دلدوزتصاویر بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بلکہ اس قبل ترکی کے ساحلوں پر ڈوبنے والے ایک شامی بچے، ایلان کردی، کی تصاویر نے بھی ہی صاحب اولاد کا دلاچیرکررکھ دیا تھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
5 Saala Umran K Khoon Alood Chehray Nay is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 August 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.