
انسانی سمگلنگ کا مکروہ دھندہ
پسماندہ ممالک میں غربت اور بے روزگاری ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے جس کی وجہ سے وہاں کے نوجوان اچھے مستقبل کی امید میں ترقی یافتہ ممالک میں جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج جہاں آبادی کے ساتھ ناخواندگی بھی زیادہ ہو ان ملکوں کے نوجوانوں میں زیادہ مایوسی اور ناامیدی نظر آتی ہے۔
جمعہ 24 نومبر 2017

پسماندہ ممالک میں غربت اور بے روزگاری ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے جس کی وجہ سے وہاں کے نوجوان اچھے مستقبل کی امید میں ترقی یافتہ ممالک میں جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج جہاں آبادی کے ساتھ ناخواندگی بھی زیادہ ہو ان ملکوں کے نوجوانوں میں زیادہ مایوسی اور ناامیدی نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کے روشن مستقبل کے لئے ایسے یورپی ممالک میں جانے کی تگ و دو کرتے ہیں اور جب سے دنیا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا مختلف ممالک نے امیگریشن قوانین میں بھی سختی کرنی شروع کر دی جس کی وجہ سے انسانی سمگلروں نے بھی سادہ لوح عوام کو اپنے شکنجے میں جکڑنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ بدقسمتی سے پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں بے روزگاری کی وجہ سے نوجوانوں کی بڑی تعداد بیرون ملک جا کر زیادہ سے زیادہ دولت کمانے کے چکر میں ”سنہرے خواب“ دیکھنے لگتی ہے اور بیرون ملک بھجوانے والے ایجنٹ بھی ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھانے کے لئے ان کو پھانسنے کے لئے نت نئے حربے استعمال کرتے ہیں اس طرح وہ اس گروہ کے ہتھے چڑھ کر نہ صرف اپنا مال بلکہ اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Insani Smuggling Ka Makrooh Dhanda is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 24 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.