
اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطین
ظلم کی رات کب ختم ہوگی۔۔۔ فلسطین کی زمین پرکب امن ہوگا؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب شاید ہی کوئی دے پائے۔ یقین یاہو کی حکومت نے انسانیت کے تمام قوانین پامال کردیئے ہیں۔ فلسطین میں عوام پر بدترین تشدد کیاجارہاہے
پیر 25 اپریل 2016

(جاری ہے)
اسرائیل اپنے چندشہریوں کی ہلاکت پر واویلا مچاتے ہوئے امریکہ کی مدد کے طلبگار بن جاتے ہیں۔
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا کہ پچھلے برس اکتوبر سے اب تک 5000فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس میں مزید بتایاگیا کہ اسرائیل عقوبت خانوں میں کئی فلسطینی 20سال سے زائد عرصے سے پابند سلاسل ہیں جبکہ 75ہزار فلسطینی جو 2014ء میں بے گھر ہوئے آج بھی کھلے آسمان تلے زندگی گزاررہے ہیں۔ اس وقت یہودی آباد کار اسرائیلی حکومت کی منشا اور مرضی کے تحت قبلہ اول میں داخل ہوکر اشتعال انگیزی پھیلانے اور مقدس مقام کی کھلے عام بے حرمتی کررہے ہیں۔
دوسری جانب فلسطینی قوم نے مقامات مقدمہ کے دفاع کا مضبوط عزم وارادہ کرلیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونلس میں مذمتی قرار داد منظور کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ انہوں نے تنازعے کے حل کیلئے نامناسب اقدام پر امریکی صدر براک اوباما کی انتظامیہ کوشدید تنقید کانشانہ بھی بنایا۔ انکے فرانس روس جرمنی اور نیویارک کے دورے کا مقصد یہ تھا کہ امن کی بحالی کے لئے منظم کوششیں کی جائیں کیونکہ اس وقت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل بالکل تعطل کا شکار ہے۔ امریکہ اس سے پہلے بھی متعدد باراسرائیل کے خلاف قرار دادوں کو ویٹو کرچکا ہے مگر اب یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ براک اوباما اپنی صدارت کے آخری دنوں میں اپنی سمت تبدیل کرسکتے ہیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Israeli Muzalim Ka Shikar Palestine is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 April 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.