
مری روڈ ٹریفک کا اژدھام، شہری ذہنی مریض بن رہے ہیں
لاہور کے مال روڈ کی طرح راولپنڈی اسلام آباد کے لیے واحد شاہراہ مری روڈ معاشی، معاشرتی ، عوامی، تدریسی اور کاروباری زندگی کے لیے سنگ میل رکھتی ہے۔
بدھ 6 دسمبر 2017

لاہور کے مال روڈ کی طرح راولپنڈی اسلام آباد کے لیے واحد شاہراہ مری روڈ معاشی، معاشرتی ، عوامی، تدریسی اور کاروباری زندگی کے لیے سنگ میل رکھتی ہے۔ اگر شہروں کی مرکزی شاہراہ پر بندش کا کوہ گراں رکھا ہو تو پوری معاشرتی اور عوامی زندگی ہیجان کی کیفیت کا شکار ہونے لگتی ہے۔ جس طرح زندگی کو رواں دواں رکھنے پر سب متفق ہیں بالکل اسی طرح اس پر بھی سب کا اتفاق ہے کہ اختلاف رائے اور احتجاج عوامی زندگی کا حق ہے۔ یہ احتجاج ہی ہے جس کی بدولت مسائل ، مشکلات پر اہل اقتدار کی توجہ پڑتی ہے اس احتجاج کا تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ جب ہم اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کی آواز سے لوگوں کے لیے مسائل پیدا کرنا شروع کر دیں۔ تعلیم ، صحت اور سماجی زندگی سے منسلک مسائل ومشکلات پر عوامی نمائندے بتدریج توجہ دیتے رہیں تو پھر رعایا کو اپنی حکومت اور حکمرانوں سے شکوہ ہوگا نہ شکایت مگر یہاں جب تک احتجاج کی آواز بھرپور بلند نہ ہو اور جب تک روڈ بند نہ ہو اور جب مرکزی شاہراہ پر رکاوٹ کھڑی نہ کی جائے کسی کو چین وطمانیت نصیب نہیں ہوتی ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Murree Road Traffic Ka Azdaha is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.