
متحدہ ، ن لیگ پھر فاصلے پر ، پی پی کی رابطہ مہم
مسلم لیگ ن ایک نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں ہے۔ کبھی وہ آصف زرداری سے رابطے کرتی ہے تو کبھی متحدہ کے لئے بانہیں پھیلاتی ہے۔ یہ ”روٹھا منائی“ کا کھیل تین عشروں سے جاری ہے۔ متحدہ بھی پی پی‘ ق لیگ‘ ن لیگ اور دیگر کے ساتھ کھیلتی رہی ہے
پیر 12 فروری 2018

مسلم لیگ ن ایک نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں ہے۔ کبھی وہ آصف زرداری سے رابطے کرتی ہے تو کبھی متحدہ کے لئے بانہیں پھیلاتی ہے۔ یہ ”روٹھا منائی“ کا کھیل تین عشروں سے جاری ہے۔ متحدہ بھی پی پی‘ ق لیگ‘ ن لیگ اور دیگر کے ساتھ کھیلتی رہی ہے۔ اپنے مفادات کے لئے اس نے سب کا ساتھ دیا۔ کبھی جاگیرداروں کو للکارا تو کبھی ان کا سہارا بنی۔ ایک زمانے میں سندھ کی تقسیم پر اصرار کیا تو اگلے دور میں سندھ میں بٹوارے کی مذمت کی۔ کبھی آصف زرداری کے کہنے پر فاروق لغاری کو غیر مشروط حمایت سے نوازا تو کبھی شاہد خاقان عباسی کی بطور وزیراعظم سے مخالفت سے تقرر کیا۔ ابھی پچھلے ہفتے تک متحدہ اور پی پی میں ازسرنو محبت کے رشتے استوار کرنے کی اطلاعات تھیں کہ یکایک سب کچھ تبدیل ہو گیا اور شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم کراچی تشریف لائے تو لیاری ایکسپریس وے کے ایک ٹریک کی افتتاحی تقریب میں متحدہ پاکستان کو شرکت کی دعوت نہیں ملی جس پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ افتتاح کے موقع پر ہمیں نظرانداز کیا گیا حالانکہ ہم نے شاہد خاقان عباسی کے مقابلے میں امیدوار بھی کھڑا نہیں کیا تھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Muthida N League Phir Faslay Per PPP Ki Rabita Mohim is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 February 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.