
پیپلز پارٹی کو ہوم گراؤنڈ میں مشکلات کاسامنا
اسد کھرل کی گرفتاری۔۔۔ رضاکارانہ طور پر لندن سے آنے والے قادر پٹیل کو بھی جیل کی ہوا کھانی پڑگئی
بدھ 2 اگست 2017

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب اسد کھرل کی حیدرآباد سے گرفتاری نے پیپلز پارٹی کی قیادت اور صوبائی حکومت کیلئے نئی مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو جنہوں نے اب تک مشکل حالات میں خود کو مردبحران ثابت کیا ہے اب کہتے ہیں کہ ہم نیک بھی نہیں کہا کمہ رینجرز اندرون سندھ کاروائیاں نہیں کرسکتی۔ ہاں یہ ضرور کہا ہے کہ خصوصی اختیارات صرف کراچی کے لئے دیئے تھے۔ رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کا معاملہ بھی لٹک گیا جس کی وجہ سے کراچی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوا اور کئی اہم سوالات نے جنم لیا لیکن وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وفاقی حکومت کی بالادستی ظاہر کرتے ہوئے بیان داغ دیا کہ سندھ حکومت اجازت دے نہ دے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Peopls Party Ko Home Ground Main Mushkilat Ka Samna is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 02 August 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.