
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے
خون مسلم سے رنگین برما کبھی مسلمانوں کی شان وشوکت اور عظمت ورفعت کا امین تھا ہنود کی پلاننگ ،یہود،کا اسلحہ، برما فوج کا جبر بھارتی مسلمانوں کی طرح برما کے مسلمان بھی ستر سال سے ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں
جمعرات 28 ستمبر 2017

برما کا صوبہ”اراکان“ جو آج خون مسلم سے رنگین ہے کبھی یہ صوبہ مسلمانوں کی شان وشوکت اور عظمت ورفعت کا امین تھا۔”اراکان“ وہ خطہ خلیفہ ہارون الرشید کے عہد خلافت میں مسلم تاجروں کے ذریعہ اسلام کی ضیاپاشیوں سے سے روشن ہواتھا۔ اس ملک میں مسلمان بغرض تجارت آئے تھے اور اسلام کی تبلیغ واشاعت شروع کی تھی ، اسلام کی آفاقی تعلیمات سے متاثر ہوکر وہاں کی کشمیر آبادی نے اسلام قبول کرلیا اور کچھ عرصہ بعد ایسی قوت کے مالک بن گئے کہ 1430ء میں سلیمان شاہ کے ہاتھوں اسلامی حکومت کی تشکیل عمل میں آئی ۔ اس کے بعد اس ملک پر مسلمانوں نے ساڑھے تین سو سال تک نہایت ہی شان وشوکت اور عظمت وسطوت سے حکومت کی، مسجدیں بنائیں ، مدارس تعمیر کئے، قرآنی حلقے قائم کئے، مدارس و جامعات کھولے، مملکت کے وسائل اسلام کی تبلیغ واشاعت کے لئے وقف کردیے، مملکت کے تمام شعبہ جات پر اسلام کی جھلک وچھاپ نمایاں تھی یہاں تک کہ ان کی کرنسی پر لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کندہ ہوتا تھا اور اس کے نیچے ابوبکر عثمان اور علی نام درج ہوتا تھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Rohangiya Musalmano Ki Nasal Kashi is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 September 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.