
سیف سٹی پراجیکٹ جرائم پرقابو پانے کے لیے اہم قدم
بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کسی بھی فرد واحد کا کام نہیں اس کے لئے پوری ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے اگر ہر شخص اپنا فرض دیانتداری سے ادا کرے توکوئی وجہ نہیں کہ اپنا مقصد نہ حاصل کر سکے۔جرائم پر بڑی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے لیکن۔۔۔
منگل 9 جنوری 2018

بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کسی بھی فرد واحد کا کام نہیں اس کے لئے پوری ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے اگر ہر شخص اپنا فرض دیانتداری سے ادا کرے توکوئی وجہ نہیں کہ اپنا مقصد نہ حاصل کر سکے۔جرائم پر بڑی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے لیکن شرط یہی ہے کہ اپنے فرض کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے ۔محنت اور دیانت داری کا استعمال ہی انسان کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتا ہے۔جوں جوں وقت گزررہاہے جرائم میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ موبائل چھیننا،گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کرنا، موٹرسائیکل چھیننا اور بارونق علاقوں میں خواتین سے پرس چھین کر موٹر سائیکل کے ذریعے فرار ہو جانا یہ معمول کی بات بن چکی ہے۔ کوئی گلی محلہ، کوئی بازار یا مین روڈ محفوظ نہیں رہا حتیٰ کہ گھروں میں پانی پینے کے بہانے گھریلو خواتین کو ہراساں کر کے گھر کی قیمتی اشیا لے جانا اس طرح کے واقعات آئے روز اخبارات کی زینت بنتے رہتے ہیں جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Safe City Project Jarayem Per Qabu Panay Kay Liay Aham Iqdam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.