
تھانوں میں کرایہ داروں کے کوائف کااندراج
یہ ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے ، چاروں طرف شہر میں نت نئی کالونیاں تعمیر ہورہی ہے۔ ان میں رہائش رکھنے والوں کی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے‘ جو دیہات سے نقل مکانی کرکے شہروں کارخ کرتے ہیں
بدھ 2 اپریل 2014

آج کل حکومت ایک طرف تو کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات کے ذریعے ملک میں امن بحال کرنے کی کوششیں کررہی ہے دوسری طرف پورے ملک میں سکیورٹی ایجنسیوں کوہائی الرٹ رہنے کاکہہ دیاگیاہے۔ یہ ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے ، چاروں طرف شہر میں نت نئی کالونیاں تعمیر ہورہی ہے۔ ان میں رہائش رکھنے والوں کی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے‘ جو دیہات سے نقل مکانی کرکے شہروں کارخ کرتے ہیں۔ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر روزگار کے مواقعوں کے علاوہ اپنی نسلوں کی بہتر تعلیم کیلئے شہر آکر رہائش پذیر ہوتے ہیں۔ جب نئی کالونیاں تعمیر ہوتی ہیں،نئے لوگ ان کالونیوں میںآ باد ہوتے ہیں ان علاقوں میں بہت سے لوگ پراپرٹی ڈیلرز کے کاروبار میں شامل ہو کر اکثر نئی کوٹھیوں اور عمارتوں کو کرایہ پر دینے کیلئے اجنبی گھرانوں اور نئی تعمیرہونے والی املاک کے مالکوں کے درمیان رابطے قائم کراتے اور کرایہ داروں کو لینڈ لارڈز سے ملا کر ان کوٹھیوں کو کرایہ پراٹھانے کاکاروبار بھی کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Thanoon Main Kirayadaroon K Kawaif Ka Inderaj is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 02 April 2014 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.