
Special Articles Articles & News Features (page 9)
خصوصی مضامین مضامین
-
چین امریکہ کی سرد جنگ اور عالمی اقتصادی بحران
نئے قانون کے تحت ”کنٹرولڈ مصنوعات“ کی برآمد پر سخت پابندیاں لاگو ہوں گی
ہفتہ 19 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواب میاں خان کا مقبرہ
شاہ عالمی کے ساتھ رنگ محل لاہور میں ایک خوبصورت حویلی واقع ہے جس کا نام حویلی میاں خان ہے۔ بہت سے لوگوں نے یہ حویلی دیکھ رکھی ہو گی جو والڈ سٹی کے اندر واقع ہے۔ یہ مقبرہ انہی نواب صاحب کا ہے ۔
جمعہ 18 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطیٰ استعماری قوتوں کے نشانے پر
مغربی ممالک بھی ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے سخت خائف ہیں
جمعرات 17 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی تعیناتی
وائٹ ہاوٴس میں جوبائیڈن کی میڈیا ٹیم خواتین پر مشتمل ہے
بدھ 16 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لو جہاد“ کی آڑ میں مسلمانوں کے گرد گھرا تنگ
اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی سرپرستی نئے مسلمان مخالف قانون کی منظوری
منگل 15 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سقوط ڈھاکہ اور پاکستان کیخلاف بھارت کے مذموم ہتھکنڈے
مودی نے ڈھاکہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کو دولخت کرنے کا اعتراف کیا تھا
پیر 14 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کا پلان بی
ایران‘چین یا روس کے خلاف اگلے 2 ماہ میں باقاعدہ جنگ چھڑ سکتی ہے
جمعہ 11 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر پر بھارتی تسلط اور آذربائیجان کی فتح
بے لوث حمایت اور تائید سے پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے
بدھ 9 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرُو والا مقبرہ
یہ مقبرہ نواب زکریا خان کی بہن اور نواب عبدالصمد خان کی دوسری زوجہ بیگم شرف النساء المعروف شریفہ بیگم کا جائے مدفن ہے۔ زکریا خان مغل شہنشاہ محمد شاہ رنگیلا کے دور میں لاہور کا صوبے دار یا گورنر تھا
بدھ 9 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی مسائل کا حل
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے
منگل 8 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت سید خواجہ خاوند محمودؒ
عہد شاہجہاں میں شاہجہاں کے حکم سے آپ مستقل لاہور آ گئے۔ آج جس جگہ آپ کا مقبرہ ہے تب یہاں ایک باغ اور خانقاہ تعمیر ہو رہی تھی، آپ یہیں اقامت گزیں ہوگئے
منگل 8 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انڈیا میں مسلم خواتین کی سیاسی نمائندگی کا المیہ
73 برسوں میں محض 17 مسلم خواتین لوک سبھا پہنچ سکیں
پیر 7 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ فعال‘ترقی کے نئے سفر کا آغاز
ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں حسن نعت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد
ہفتہ 5 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطیٰ پر اجارہ داری کیلئے نئی صف بندی
چین کی بڑھتی فوجی واقتصادی طاقت کو روکنے کیلئے امریکہ اتحادی ممالک کو مزید نوازے گا
جمعہ 4 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کووڈ 19 “ویکسین پر امیر ملکوں کی اجارہ داری
غریب ملکوں کو ایک انجکشن کیلئے کئی سال انتظار کرنا پڑ سکتا ہے
بدھ 2 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
15 ممالک کے تجارتی معاہدے پر امریکہ خائف
کیا ”آر سی ای پی“ آئندہ 20 برس میں کئی اشیاء کی برآمد پر ٹیکس ختم کر دے گا؟
منگل 1 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبرہ شہزادہ پرویز
لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں ایک خوبصورت مقبرہ موجود ہے جسے حکومت نے چاروں جانب سے جنگلے اور گیٹ پر تالا ڈال کر محفوظ کر رکھا ہے یا یوں کہیں کہ عوام کے عتاب سے بچا کر رکھا ہے۔ اس مقبرے کے بارے میں قیاس کیا جاتا ہے کہ یہ شہنشاہ جہانگیر کے بیٹے شہزادہ پرویز کی آخری آرام گاہ ہے
منگل 1 دسمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
پیر 23 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنڈیالہ شیر خان
پاکستان میں بہت سے ایسے شہر موجود ہیں جو بہت پہلے سے قائم تھے لیکن اپنے سے بعد میں بسائے گئے شہروں کی شہرت کے آگے ناں ٹھہر سکے اور ایک قصبہ یا عام دیہات بن کہ رہ گئے
پیر 23 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خادم رضوی کون تھے؟
موت کے بعد زندہ ہونے کی افواہ کس نے پھیلائی
اتوار 22 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.