
احساس مروت کچل دیتے ہیں آلات
جمعرات 1 اپریل 2021

عروج فاطمہ
اک مشہور مقولہ زبان زد عام ہے انسان اک سماجی جانور ہے اس کو اپنی زندگی گی گاڑی چلانے کے لیٴے اپنے ہی جیسے انسانوں کی اشد ضرورت پڑتی ہے اور اسی فطرت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوے رب کریم نے انسان کو بیش قیمت رشتوں سے نوازا ہے۔ اولارحام (خونی رشتے) جو اللہ نے خود مقرر فرمایٴے اور دنیاوی رشتے جو انسان اپنی ضروریات و جزبات کو مد نظر رکھتے ہوے بناتا ہے۔
(جاری ہے)
تمہید موضوع کے بعد اصل مدعے پر بات کی جاے کہ احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔
وقت کا پہیہ چلنے کے ساتھ ساتھ بتدریج سائنسی ترقی دراصل انسان کی انتھک محنت اور قدرت کی ودیعت کردہ تدبر جیسی رمز کے بخوبی استعمال ہی کی مرہون منت ہے۔ دیکھا جایٴے توانسان اپنی جدت پسندی کی ازلی روش کو اپناتے ہوے نظام مواصلات میں برق رفتاری سے ترقی کر چکا ہے۔محض چند ہی دہایٴیوں میں ہم خط(آدھی ملاقات ) سے گرامو فون ، ٹیلی فون سے موبایٴل فون اور بزریعہ انٹرنیٹ اس دنیا کو گلوبل ویلج تو بنا چکے ہیں مگر بہت سے دلفریب جزبات کو ابدی نییند سلا چکے ہیں۔
سایٴنسی آلات کی وجہ سے انسانی زندگی مشین کی سی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔تیز گام زندگی نے انسان کے آپسی رشتوں کو بہت متاثر کیا ہے۔ مل بیٹھ کر دکھ سکھ بانٹنے کی ریت سوشل میڈیا سٹیٹس کے ساتھ منہدم ہو چکی ہے۔ مزید برآں اسی نہج کے سماجی رابطوں کے بکثرت استعمال سے احساس، مروت، محبت، قدردانی، خلوص جیسے جزبات معدوم ہو چکے ہیں اور نفرت ،حسد، کینہ، بغض، معاشی تعصب جیسے رویے ہمارے معاشرتی نظام کے لیٴے ناسور بن چکے ہیں جو رفتہ رفتہ انسانی رشتوں کو کھوکھلا کرتے ہوے قدرت کے تخلیق کایٴنات کے اصولوں کے منافی ہو چکے ہیں۔
بقول شاعر۔۔۔
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نا تھے کروبیاں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
عروج فاطمہ کے کالمز
-
ہر فرد ہے ملت کا مقدر کا ستارا
ہفتہ 1 جنوری 2022
-
اسلام کے ٹھیکیدار کون؟؟؟
پیر 13 دسمبر 2021
-
کرکٹ ۔۔۔کھیل ہے دیوانوں کا
جمعرات 18 نومبر 2021
-
زندگی گلزار ہے
بدھ 26 مئی 2021
-
اور آنا پاکستان میں کورونا کا
منگل 18 مئی 2021
-
دعا ،تقرب ِخداوندی کا راستہ
ہفتہ 1 مئی 2021
-
جڑ
جمعہ 16 اپریل 2021
-
احساس مروت کچل دیتے ہیں آلات
جمعرات 1 اپریل 2021
عروج فاطمہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.