
آزادی کشمیرکی جدوجہد کو سلام
پیر 4 فروری 2019

چودھری عبدالقیوم
(جاری ہے)
افسوس ہے کہ بھارت نے بزور شمشیر ستر سالوں سے شہ رگ پاکستان پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے اور اس قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے پوری وادی کو ایک فوجی چھاؤنی بنایا ہوا ہے جہاں وہ روزانہ نہتے کشمیری مسلمانوں جن میں بوڑھے، بچے اور خواتین شامل ہوتی ہیں ظلم کے پہاڑ توڑتا ہے ان کا جرم یہ ہے کہ وہ اپنا آزادی کا حق مانگتے ہیں جو ہندوستان نے سلب کررکھا ہے۔
1947 ء میں قیام پاکستان کے وقت کشمیر پاکستان کا حصہ تھا لیکن انگریزوں اور ہندوؤں کے گٹھ جوڑ اور سازش سے بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر پر قبضہ جما لیا اور کشمیری مسلمانوں کی آزادی او ر بنیادی حقوق تک سلب کرلیے اس روز سے یہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک مستقل تنازعہ بنا ہوا ہے جس کیوجہ سے پاک بھارت کے درمیان کئی بار جنگ بھی ہو چکی ہے اور اب تک ہزاروں کشمیری مجاہدین جدوجہد آزادی میں شہید ہوچکے ہیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
چودھری عبدالقیوم کے کالمز
-
وزیر کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں
پیر 22 اپریل 2019
-
پی ٹی آئی حکومت کے9 ماہ اور احتساب
پیر 15 اپریل 2019
-
تعلیم کی اہمیت
منگل 9 اپریل 2019
-
بھٹو کی تبدیلی
منگل 2 اپریل 2019
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تاریخی دورہ پاکستان
پیر 18 فروری 2019
-
آزادی کشمیرکی جدوجہد کو سلام
پیر 4 فروری 2019
-
احتساب اوراپوزیشن کا اتحاد
منگل 22 جنوری 2019
-
احتساب کا بھاری پتھر
پیر 7 جنوری 2019
چودھری عبدالقیوم کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.