
عید مبارک
ہفتہ 1 اگست 2020

انجینئر مشتاق محمود
یا اللہ تاریکیاں ہو ختم شاہراہ منزل پار ہو۔امن آزادی خوشحالی آرپار ہو کہوں عید مبارک
میرے کشمیر کو ظالموں نے صرف غم دیا۔بموں کی بارش تھم ہودل سے کہوں عید مبارک
دہشت ظالم سے متاثر ہوئی ہماری سر زمین۔حق کی علم کا ہو اثر کامیاب کہوں عید مبارک
جابر و زرخریدظلم کی تاک میں ہے چار سو۔ظلم کی دیواریں چاک ہوتو کہوں عید مبارک
داغ لہومیں ڈوبی ہوئی بربادی کی داستاں ۔ باغ ہمدان کی آ زادی ہو کہوں عیدمبارک
افلاس نہ ہو پاک ا ور ہندوستان میں ۔نہ تڑپیں بھوک سے کوئی جان کہوں عید مبارک
برسوں سے نہلا دیا ہندنے خون سے کشمیر کو۔نوسربازسے بہلانا بند ہو کہوں عید مبارک
آپس میں غضب نہیں بس پیار ہی پیار ہو۔
(جاری ہے)
تنہازندگی میں مخلص یارہو کہوں عید مبارک
ہندو ومسلم جدا نہ ہو اقارب وزمین سے۔
برے اعمال سے ہو تی دعائیں بھی بے اثر۔عمل و کردار کے غازی بنکرکہوں عید مبارک
جھوٹ رشوت ملاوٹ گراں بازاری نہ ہو۔ احساس کی تھکاوٹ نہ ہو کہوں عید مبارک
توحید پر چم تلے الگ الگ ٹولیاں نہ ہو۔مختلف الخیال بولیاں بھی نہ ہوکہوں عید مبارک
دکھاوے کے حج وسخاوت اللہ کو پسند نہیں۔مستحق کنبوں کی کفالت ہوکہوں عید مبارک
حسد نفرت و فساد اپنی زمین سے مٹانا ہے ۔ جسم کے انگ محبت جگانا ہے کہوں عید مبارک
گاندھی دیش میں کیوں کھو گئی بینا ئیاں۔اہنساء کی واپس ہو رعنائیاں کہوں عید مبارک
قتل ہجرت گرفتاریاں توہین و گمنامیاں۔جابرنہ چھینے ہماری بینا ئیاں کہوں عید مبارک
دنیا اجاڑ کرمحمود کی آس ہے بس عرش والا۔ فرش والوں پر خاص کرم ہوکہوں عید مبارک
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
انجینئر مشتاق محمود کے کالمز
-
قائد اعظم کے مضبوط پاکستان کی شہ رگ
ہفتہ 25 دسمبر 2021
-
27اکتوبر برصغیر کیلئے یوم سیاہ کیوں؟
بدھ 27 اکتوبر 2021
-
رحمت اللعالمین ﷺکی اطاعت و اتباع اور غیر مسلم اکابرین کی حمد و ستائش
جمعرات 21 اکتوبر 2021
-
نئی راہیں و آگاہی مہم ، مسئلہ کشمیر کا حل
ہفتہ 16 اکتوبر 2021
-
یوم دفاع اور پاک فوج کی ذمہ داریاں
پیر 6 ستمبر 2021
-
عالمی دباؤ کا مستحق کون ،طالبان یابھارت ؟
بدھ 25 اگست 2021
-
طالبان فوبیا ، مغرب اور بھاڑے کی مجبوری
ہفتہ 21 اگست 2021
-
14اگست یوم آزادی تجدید عہد۔۔۔۔۔۔
ہفتہ 14 اگست 2021
انجینئر مشتاق محمود کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.