
وقت کیا ہے؟
بدھ 19 مئی 2021

فرخ سلیم
آ پ سے ریکھ نہیں سکتے نہ محسوس کرسکتے ہیں لیکن آپ اسے ماپ سکتے ہیں نانو سیکنڈ سے لے کر نوری سال تک۔ یہ اس کائنات کی تمام تر تاریخ کا امین بھی ہے۔ عیسوی اور ہجری سال ،قبل مسیح اور پتھروں کا زمانہ وغیرہ۔
یہ ایک استعارہ بھی ہے اور تشبیہ بھی ہے، افسانہ بھی اور حقیقت بھی۔ ہمارا ملاپ اور جوانی وقت کے بندھنوں میں قید ہے۔ خوش آمدید، ہجر کی طویل رات، الوراعی ملاقات۔ ہماری سوچ اور ذہنی کیفیت۔ ایک لمحہ سالوں پر بھاری
اور نہ گزرے توکسی طرح گزرتا ہے نہیں
(جاری ہے)
فقط چند سال۔ اسی وقفےمیں ہم سامان آخرت بھی جمع کرتے ہیں، اس وقت کے لئے جو آ نے والا ہے اور لا متناہی ہے۔
برا وقت،اچھا وقت ، بات ماضی کی ہو، حال کی ہو یا مستقبل کی ۔ ہم ہر حال میں وقت کے اسیر ہیں۔ آپ کواس موضوع پر ہزاروں کہاوتیں، اقوال زرین اور اشعار مل جائیں گے
ہنس کر اسےگزار یا تو کر گزار دے
آپ پوری دنیا کی دولت خرچ کر کے بھی مزید ایک لمحہ حاصل نہیں کر سکتے ۔ تاہم آپ نے لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنا ہو گا کہ میں ٹائم پاس کر رہا ہوں یا ٹائم کل killکر رہا ہون۔
وقت کے بارے میں ہمیں ہر پل اور حد درجہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے وقت کے خود ہی امین ہیں ۔
امانت آپ کی ہے جس طرح چاہیں خرچ کریں۔ جواب ہر ایک کو اپنا اپنا دینا ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ سلیم کے کالمز
-
کینیڈین سوسائٹی۔ امیگرینٹ کی نظر میں
منگل 30 نومبر 2021
-
ٹورنٹو کا حاجی۔ آخری قسط
منگل 26 اکتوبر 2021
-
ٹورنٹو کا حاجی۔ قسط 4
بدھ 20 اکتوبر 2021
-
ٹورنٹو کا حاجی۔حج کو روانگی ۔ قسط ۔ 3
جمعہ 15 اکتوبر 2021
-
ٹورنٹو کا حاجی۔حج کی تیاری ۔ قسط 2
منگل 5 اکتوبر 2021
-
ٹورنٹو کا حاجی۔قسط نمبر 1
منگل 28 ستمبر 2021
-
سوشل ویلفیرپالیسی
منگل 14 ستمبر 2021
-
تھراپی کیا ہے؟
بدھ 18 اگست 2021
فرخ سلیم کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.