
جب عثمان بزدار بے بس ہوگئے
اتوار 25 نومبر 2018

فرخ شہباز وڑائچ
(جاری ہے)
اس سارے قصے میں دلچسپ نقطہ یہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر قائم 5 میں سے 4 غیر قانونی پٹرول پمپس کو مسمار کر دیا، صرف ایک پٹرول اسٹیشن باقی بچا جوگجرخاندان کی ملکیت ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے محکمہ اراضی سے پانچوں پٹرول اسٹیشنز کی لینڈ ریکارڈ سے توثیق چاہی جس پر حکومت پنجاب نے چار پٹرول اسٹیشنز کو غیر قانونی قرار دیا لیکن ایک کے بارے میں خاموشی اختیار کی۔ پٹرول اسٹیشن کے علاوہ اس خاندان کے افراد کی گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی بھی ہے جسے جی ڈی اے نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔احسن گجر کا موقف ہے کہ ان کے اور ان کے والد کے درمیان کئی سالوں سے بول چال نہیں اور ان کا اس تبادلے سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح اقبال گجر بھی بتاتے ہیں کہ ان کا اپنے بیٹے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔ احسن گجر کا وزیراعلی پنجاب سے تعلق ڈھکا چھپا نہیں ہے موجودہ ڈی سی لاہور اس فیملی سے تعلق کی بناء پر کئی دن پہلے بتاچکی تھیں کہ وہ ڈپٹی کمشنر لاہور بننے والی ہیں۔
اس سے بھی بڑھ کر پنجاب میں ایک بااثر’’گجرگروپ‘‘ بن چکا ہے جس میں وفاق میں بیٹھی دو اہم شخصیات اور پنجاب کابینہ کے دو وزراء کا کردار نمایاں ہے ۔ واقفان حال کا کہنا ہے یہ گروپ پرائم منسٹر ہاؤس سے سی ایم ہاؤس تک خاصا ایکٹو ہے اس کے اثرات ابھی سے نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔لیکن یہ سوال ابھی تک وہیں کھڑا ہے پنجاب میں حکومت کس کی ہے؟
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.