
عالمی یومِ آزادیِ صحافت اور صحافت کا پاکستان
منگل 4 مئی 2021

فرقان احمد سائر
اس موقع پر راقم نے جب ان پیغامات کی جانب دھیان دیا تو اندازہ ہوا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی رسمی بیانات سے کوئی آگے نا نکل سکا۔۔
یوں تو دنیا بھر میں صحافت ہمیشہ متنازعہ رہی ہے۔۔ ہر دور میں ہر حکومت میں آزادی صحافت کا قلع قمع کرنے اور آواز حق دبانے کے لئے ہر طرح کی قوتیں برسر پیکار رہی۔
تاہم وطن عزیز میں آزادی صحافت کو پپننے اور اس کی آبکیاری روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش ہتھکنڈے اپنائے گئے جس کی آوازیں دور تک سنی گئی۔
عدم تحفظ کے باعث صحافت سے وابستہ کئی نامور صحافی جنہوں نے اپنی زندگی اس شعبہ کے لئے وقف کر دی مگر موجودہ حالات کے تناظر میں گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
آواز حق بلند کرنے اور معاشرے کی خرابیوں کو اجاگر کرنے کے پاداش میں صحافیوں کا قتل جبری اغواء، تشدد، مختلف جانب سے ہراساں کرنے،قید و بند کی صعوبتوں کے ساتھ ساتھ ڈرامائی انداز میں پھسا کر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ جو بھی کلمہ حق بلند کرے گا۔ اس کے پاداش میں کڑی سے کڑی سزا بھگتنی ہوگی۔۔
ان گنت صحافیوں کے ساتھ ساتھ مقامی مددگار، ترجمان اور ڈرائیورز شامل ہیں جو تاحال غیرقانونی ہتھکنڈوں اور کیسز کا سامنا کر رہے۔ مگران کے لئے کوئی ایسا پیلٹ فارم میسر نہیں آسکا جو ان صحیح معنوں میں ان کے دکھ کا مداوا کر سکے۔۔ اسی عدم تحفظ کے باعث بہت سے صحافی اس مقدس پیشہ کو خیرآباد کہہ چکے ہیں کیونکہ آج کی صحافت اور کچھ عشرے قبل کی صحافت کا موازنہ کیا جائے تو ایک بہت سی تبدیلیوں کے ساتھ صحافت کے پیچ و خم میں نئے رنگ نمایاں ہیں۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرقان احمد سائر کے کالمز
-
دیوار کراچی۔۔
ہفتہ 19 فروری 2022
-
جنات کے قبائل
منگل 8 فروری 2022
-
شیخ چلی کے شگوفے اور موجودہ نیا لطیفہ
جمعرات 3 فروری 2022
-
آزادی صحافت میں خطرے کی گھنٹی
بدھ 2 فروری 2022
-
ہیومین ٹریفکینگ میں نوکری اور سیکچوئیل مقاصد کا بڑھتا ہوا کاروبار
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
کراچی سیف سٹی وقت کی اہم ضرورت
جمعرات 20 جنوری 2022
-
شہنشاہ غزل کے قبر کی حالت زار
جمعرات 13 جنوری 2022
-
24 دسمبرمہاجر ثقافت کا ایک تاریخ ساز دن
جمعرات 23 دسمبر 2021
فرقان احمد سائر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.