
- مرکزی صفحہ
- اردو کالم
- کالم نگار
- غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ
- سکولوں میں قرآن کریم پڑھانے کی قرارداداورہماری ذمہ داری؟
سکولوں میں قرآن کریم پڑھانے کی قرارداداورہماری ذمہ داری؟
منگل 8 مئی 2018

غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ
(جاری ہے)
6سال بعد اب ایک مرتبہ پھر پنجاب اسمبلی سے قرارداد پاس ہوچکی ہے،لیکن سوال یہ ہے کہ اس قرارداد پر عمل ہوگا یا پھر اس قرارداد کا حال بھی پہلی والی قرارداد کی طرح ہوگا؟
پاکستان کی گزشتہ 70سالہ تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو وقتافوقتاً حکمرانوں کی طرف سے مذہبی طبقات کو خوش کرنے کے لیے اس طرح کی قراردادیں پاس ہوتی رہی ہیں۔
بہرحال مذکورہ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی عوام کو چاہیے کہ وہ پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والی حالیہ قرارداد پر عمل درآمدسمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف قرآن پاک کی تعلیم مع تفسیر پڑھانے کے لیے کوشش کریں بلکہ دیگر اسلامی تعلیمات کے لیے احادیث مبارکہ ،سیرت طیبہ اور فقہ کو بھی بطور نصاب شامل کرنے کے لیے جدوجہد کریں ۔تاکہ اسلامی ملک کے سکولوں سے پڑھنے والے بچے اسلام کی تعلیمات سے واقف ہوں اور جب کبھی انہیں قوم اور وطن کی خدمت کا موقع ملے تو وہ اسلامی تعلیمات کو اپنے لیے مشعل راہ بنائیں اور ملک کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں چلائیں۔اگر آج ہم نےاپنے نظام تعلیم میں اسلامی تعلیمات کو سرفہرست رکھ کر پڑھانا شروع کردیا تو ملک سے کرپشن،لوٹ مار،چوری ،بددیانتی،رشوت ،فحاشی اور عریانی جیسے تمام حیاباختہ اور غیراخلاقی اور غیرقانونی کام ختم ہوجائیں گے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ کے کالمز
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت
جمعرات 9 ستمبر 2021
-
افغانستان کا نیا منظر نامہ
بدھ 4 اگست 2021
-
ترکی امریکا منحوس معاہدہ اور طالبان کا اعلامیہ ؟
بدھ 14 جولائی 2021
-
نیتن یاہو کا دورہ بھارت اور پاکستان؟
پیر 2 ستمبر 2019
-
افغانستان کشمیر امریکا اسرائیل بھارت اور پاکستان؟
منگل 27 اگست 2019
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دینی مدارس کے طلباء!
جمعہ 23 اگست 2019
-
عمران خان کے دورہ سعودی عرب ومتحدہ عرب امارات کے پاکستان پر اثرات ؟
جمعہ 21 ستمبر 2018
-
72واں یومِ آزادی اورپاکستان میں اسلامی نظام کا خواب؟
پیر 13 اگست 2018
غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.